عوامی حمایت سے حلقہ این اے 60 اور 62 سے آئندہ الیکشن جیتیں گے،شیخ رشید احمد

اتوار مئی 23:00

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار مئی ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عوامی حمایت سے حلقہ این اے 60 اور 62 سے آئندہ الیکشن جیتیں گے حکومت نے تمام ترقیاتی کام چین سے قرضہ لے کر کئے ملک میں بجلی کا بحران ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد ن ے کہا ہے کہ عوامی حمیات آئندہ انتخابات میں حلقہ این اے 60 اور 62 سے الیکشن جیتیں گے۔

ملائشیا میں کرپشن کے خلاف عظیم جدو جہد ہوئی حکومت نے تمام ترقیاتی کام چین سے قرضہ لے کر کئے حکومت نے 90 برس کا قرضہ 4 برس میں لیا۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ چیف جسٹس ثاقب نثار نے غریبوں کی آواز سنی ۔ نواز شریف پاکستان کی عدلیہ کی خلاف کام کررہے ہیں۔ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ ملک میں بجلی کا بڑا بحران ہے عمران کان آئندہ الیکشن کے حوالے سے جو فیصلہ کریں ساتھ دیں گے۔ -05-18/--187

Your Thoughts and Comments