نیب نے صاف پانی کیس میں وزیر اعلیٰ شہباز شریف کو پیر کو طلب کر لیا

اتوار جون 14:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار جون ء) قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کو صاف پانی منصوبے میں ہونے والی مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کیلئے  ( پیر) کے روز طلب کر لیا۔

(جاری ہے)

شہباز شریف کو سوالنامہ کے جوابات سمیت طلب کیا گیا ہے ۔ یاد رہے کہ صاف پانی منصوبے میں دیگر کئی شخصیات کوبھی طلب کر کے تحقیقات کی گئی ہیں۔

Your Thoughts and Comments