ٹائم میگزین کاامریکی صدرٹرمپ کوسرورق پربادشاہ کی شکل میں شائع کرنیکافیصلہ

جمعہ جون 16:59

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ جون ء)امریکا کے معروف جریدے ٹائم میگزین نے صدرٹرمپ کوسرورق پربادشاہ کی شکل میں شائع کرنیکافیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق ٹائم میگزین کے 18جون کے شمارے میں ٹرمپ آئینے میں خودکوبادشاہ کے روپ میں دیکھ رہے ہوں گے۔کنگ می نامی شمارہ ٹرمپ کی ٹیم کے روسی اسکینڈل کی تحقیقات پراثراندازہونے سے متعلق ہے۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments