Urdu Articles by Dr Affan Qaiser

ڈاکٹر عفان قیصر کے مضامین

Dr Affan Qaiser
ڈاکٹر محمد عفان قیصر پاکستان کے آئیلٹس کے ریکارڈ ہولڈر رہے ہیں۔ پیشے کے اعتبار سے معدہ و جگر اور جگر کی پیوندکاری کی ماہر ترین سپیشلائیزیشن کی اعلی ترین تربیت مکمل کر چکے ہیں اور برطانیہ کے اعلی میڈیکل کے امتحانات بھی پاس کر چکے ہیں۔ میڈیکل اور ادب کی متعدد نامورکتب کے مصنف ہیں اور گزشتہ پندرہ سال سے صحافت سے منسلک ہیں ،ریڈیو پاکستان ، پاکستان ٹیلی ویژن اور دیگر چینلز پر مختلف کامیاب شوز کی میزبانی کے ساتھ گزشتہ سات سالوں سے بطور ایگزیکٹیو پینل کالم نگار اور تجزیہ نگار روزنامہ ایکسپریس پاکستان سے منسلک ہیں اور ’ گونج ‘ کے نام سے باقائدہ روزنامہ ایکسپریس میں لکھ رہے ہیں۔ اردو پوائنٹ پر بھی بطور سینئر اینکرپرسن اور تجزیہ نگار اپنی اہلیہ ڈاکٹر نازش عفان کے ہمراہ مقبول شو کرتے ہیں۔
Records 1 To 12 (Total 89 Records)

Urdu Columns & Articles written by famous writer Dr Affan Qaiser on Urdu Point. Dr Affan Qaiser has written 89 columns & Articles. Read the columns and articles about Pakistan, politics, international affairs, Technology and social issues by Dr Affan Qaiser. Also Articles of other famous writers are also published online.

مصنف ڈاکٹر عفان قیصر کے کالم اور مضامین پڑھئیے۔ ڈاکٹر عفان قیصر اردو پوائنٹ پر اب تک 89 کالم اور مضامین لکھ چکے ہیں ڈاکٹر عفان قیصر اور دیگر مشہور مصنف کے مضامین پڑھئیے