بے نظیر بھٹو یونیورسٹی، لیاری میں سالانہ مشاعرے کا انعقاد

جمعرات 24 جنوری 2019 22:34

کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2019ء) بے نظیر بھٹو یونیورسٹی، لیاری میں 26 جنوری بروز ہفتہ ’’لیاری سالانہ مشاعرہ، جشنِ افضال احمد سید‘‘ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں نامی گرامی شعرا شریک ہوں گے۔

(جاری ہے)

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مہمان شاعروں میں تسنیم عابدی (امریکا)، شہزاد شرجیل (اسلام آباد)، احمد عطا (گجرات)، عزیر جیلانی (ٹنڈو محمد خان) اور رضوان فاخر (کوئٹہ) شامل ہیں، جبکہ کراچی کے نام ور شعرا خالد معین، فاضل جمیلی، اجمل سراج، شہزاد شرجیل اور دیگر بھی اپنا کلام پیش کریں گے۔

یہ مشاعرہ آرٹ کلچر سوسائٹی کی طرف سے منعقد کیا جا رہا ہے جو لیاری میں ادبی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے کوشاں ہے۔ آرٹس کونسل آف پاکستان، کراچی کے صدر محمد احمد شاہ اور معروف مصور شاہد رسام تقریب کے مہمانِ خاص ہوں گے، جبکہ نظامت کے فرائض نیل احمد اور ظہیر ظرف انجام دیں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

مکئی کی طرز پر باقی فصلات میں بھی جدت لاکر زراعت کو منافع بخش بنا یا جا سکتا ہے،وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی ..

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام جمہوریت،گورننس اور پائیداری کے موضوع پر دو روزہ کانفرنس کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی شعبہ سیاسیات کے زیر اہتمام ’جمہوریت، گورننس اور پائیداری‘ پردو روزہ کانفرنس

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف زوالوجی کے زیر اہتمام ہجرت کرنے والے پرندوں کے عالمی دن پر تقریب

پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے /ایس سی سپلیمنٹری کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

چیئرمین راولپنڈی تعلیمی بورڈ محمد عدنان خان کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا

چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی محمد عدنان خان نے  مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا

جی سی یونیورسٹی میں اردو زبان وادب کے رحجانات پر طلباء اردو کانفرنس کا انعقاد

ویٹرنری یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ویٹر نری سائنس کے زیر اہتمام ڈی وی ایم سا لا نہ عشا ئیہ کا انعقاد