نمل ایجو کیشن فانڈیشن کے زیر اہتمام لاہور میں سالانہ گریجویٹ نائٹ کی تقر یب

جمعہ 25 جنوری 2019 22:21

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جنوری2019ء) نمل ایجو کیشن فانڈیشن کے زیر اہتمام لاہور میں سالانہ گریجویٹ نائٹ جبکہ تقر یب میں وفاقی مشیرتجارت رزاق دادگورنرپنجاب چوہدری محمد سرور،وائس چیئرمین نمل سکندرمصطفے، علیمہ خا ن ، یوسف صلاح الدین اور ڈاکٹر عارف بٹ سمیت مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات ڈونرز، ممبرز بورڈ آف گورنرزاور دیگر کی شر کت۔

تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز لاہور کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہونیوالی تقریب میں نمل بیج 2018 کے گریجویٹس اور نمل فیملیز نے شر کت کی جبکہ اس موقعہ پر فلم اورٹی وی کے اداکار عدیل ہاشمی، ابرارالحق ،شان، شاہد،ریشم،ساحر علی بگا ودیگر بھی نمل کو سپورٹ کرنے کیلئے شریک ہوئے اس قع پرخطاب کرتے ہوئے رزاق داد، چوہدری سرور، سکندر مصطفے و دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نمل کالج کی بنیاد 2008 کو میانوالی میں عمران خان نے رکھی اور آج یہ300طالبعلموں کا گھر بن چکا ہے جس میں پاکستان کے 55اضلاع سے تعلق رکھنے والے طلبا وطالبات تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

مقررین نے کہا کہ نمل 97 فیصدسٹوڈنٹس کوسکالرشپ مہیاکررہا ہے یہ سکالرشپ نمل کے ڈونرز کی بدولت ہی ممکن ہے اس تقریب کا مقصد وہ طلبا جنہوں نے اپنی کلاسز میں نمایاں کارکردگی حاصل کی ان کواور انکے والدین، ممبران اور ڈونرز جو لگاتار نمل کوسپورٹ کرتے ہیں ا نکو خر اج تحسین پیش کرنا ہے، انہوں نے کہاکہ عمران خان کے ویژ ن کے مطابق پاکستان کے ہونہار نوجوانواں کو معیاری تعلیم دینے کیلئے کوشاں ہیں۔ اس تقریب کے ذریعے نمل اپنے ممبرز اور ڈونرز کی تعداد کو بڑھانا چاہتا ہے جو اس کی بلڈنگ کو وسعت دینے اور پہلے پاکستانی نالج سٹی کو بنانے میں مدد گار ثابت ہوں گے اور مستقبل میں بھی اس نیک مقصد کیلئے اسے سپورٹ کریں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام جمہوریت،گورننس اور پائیداری کے موضوع پر دو روزہ کانفرنس کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی شعبہ سیاسیات کے زیر اہتمام ’جمہوریت، گورننس اور پائیداری‘ پردو روزہ کانفرنس

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف زوالوجی کے زیر اہتمام ہجرت کرنے والے پرندوں کے عالمی دن پر تقریب

پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے /ایس سی سپلیمنٹری کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

چیئرمین راولپنڈی تعلیمی بورڈ محمد عدنان خان کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا

چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی محمد عدنان خان نے  مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا

جی سی یونیورسٹی میں اردو زبان وادب کے رحجانات پر طلباء اردو کانفرنس کا انعقاد

ویٹرنری یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ویٹر نری سائنس کے زیر اہتمام ڈی وی ایم سا لا نہ عشا ئیہ کا انعقاد

یونیورسٹی آف سرگودھا میں حنوط کاری پر دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد