ْ فیصل آباد ،وزیراعظم پاکستان لیپ ٹاپ سکیم کے تحت دو ہزار سے زائد طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم

عمران خان کی زیرقیادت نوجوانوں کو خودروزگار اور چھوٹے کاروبار کیلئے آسان شرائط پر قرضے فراہم کرنے کا سلسلہ جلد شروع کر دیا جائیگا، راجہ ریاض احمد کا تقریب سے خطاب

جمعہ 25 جنوری 2019 22:27

ْ فیصل آباد ،وزیراعظم پاکستان لیپ ٹاپ سکیم کے تحت دو ہزار سے زائد طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جنوری2019ء) زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں وزیراعظم پاکستان لیپ ٹاپ سکیم فیز 5میں دو ہزار سے زائد طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب نیو سینٹ ہال میں منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض احمد تھے جبکہ یونیورسٹی کے وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹر ظفر اقبال رندھاوا نے مہمان اعزاز کے طو رپر تقریب میں شرکت کی۔

اس موقع پر اپنے خطاب میں راجہ ریاض احمد نے کہا کہ موجودہ حکومت نوجوانوں کیلئے اعلیٰ تعلیم اور ان کیلئے باعزت روزگار کے مواقع پیدا کرنے کیلئے کوشاں ہے ۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان کی زیرقیادت نوجوانوں کو خودروزگار اور چھوٹے کاروبار کیلئے آسان شرائط پر قرضے فراہم کرنے کا سلسلہ جلد شروع کر دیا جائے گا جبکہ جامعات کو صحیح معنوں میں دانش گاہ بنانے کیلئے بھی سنجیدہ اقدامات بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے نوجوانوں پر زور دیا کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ کے شعبے بھی انتہائی پرکشش ہیں جن میں معمولی تربیت کے بعد نوجوان گھر بیٹھے انٹرنیٹ کے ذریعے ہزاروں روپے کما رہے ہیںلہٰذا انہیں دوسرے شعبوں کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ پر روزگار کے مواقعوں سے بھی فائدہ اٹھانا چاہئے۔ یونیورسٹی کے وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹر ظفر اقبال رندھاوا نے کہا کہ جامعہ زرعیہ کو ایک ماڈل دانش گاہ کے طور پر متعارف کروانے کے لئے پرعزم ہیں اور بہتر‘ شفاف اور موثر مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے انتظامی اُمور کو مکمل طور پر آٹومیٹڈکرنے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ملک پاکستان ہمیں بہت تکلیفوں اور جدوجہد کے بعد جس مقصد کیلئے حاصل ہوا تھا ‘ ہمیں اس کے حصول کیلئے جہد مسلسل اور خود احتسابی کے جذبے سے پیش رفت کرنا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ملک کا مستقبل نوجوانوں کے ہاتھوں میں ہے جنہیں اپنی صلاحیتیوں سے اسے ترقی کے ساحل مراد سے ہمکنار کرنا ہے۔ تقریب سے ڈائریکٹر فنانشل اسسٹنٹس ڈاکٹر منظور احمد چوہدری اور مینجمنٹ ٹرینی مسٹر قمرالزمان نے بھی خطاب کیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

مکئی کی طرز پر باقی فصلات میں بھی جدت لاکر زراعت کو منافع بخش بنا یا جا سکتا ہے،وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی ..

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام جمہوریت،گورننس اور پائیداری کے موضوع پر دو روزہ کانفرنس کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی شعبہ سیاسیات کے زیر اہتمام ’جمہوریت، گورننس اور پائیداری‘ پردو روزہ کانفرنس

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف زوالوجی کے زیر اہتمام ہجرت کرنے والے پرندوں کے عالمی دن پر تقریب

پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے /ایس سی سپلیمنٹری کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

چیئرمین راولپنڈی تعلیمی بورڈ محمد عدنان خان کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا

چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی محمد عدنان خان نے  مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا

جی سی یونیورسٹی میں اردو زبان وادب کے رحجانات پر طلباء اردو کانفرنس کا انعقاد

ویٹرنری یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ویٹر نری سائنس کے زیر اہتمام ڈی وی ایم سا لا نہ عشا ئیہ کا انعقاد