ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی کالجز میں آن لائن کلاسز شروع کرنے کے حوالے سے ابتدائی طورپر واٹس ایپ گروپس استعمال کرنے کی ہدایت

جمعرات 21 مئی 2020 12:57

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2020ء) ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے باعث کالجز میں آن لائن کلاسز شروع کرنے کے حوالے سے ابتدائی طورپر واٹس ایپ گروپس استعمال کرنے کی ہدایت کردی ہے اور کہاہے کہ یہ اقدام فوری طورپر نافذا لعمل ہوگا جبکہ بعد ازاں زوم سافٹ ویئر کے ذریعے براہ راست کلاسز کا اجراء بھی کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

یہ بات ڈائریکٹر کالجز فیصل آباد ڈویژن امداد اللہ چوہدری نے کورونا لاک ڈاؤن کے دوران آن لائن کلاسز کے اجراء کے سلسلہ میں منعقدہ ایک اہم اجلاس کے دوران کہی جس میں ڈویژن بھر سے 21بی ایس لیول کالجز کے سربراہان،آئی ٹی ایکسپرٹ اور متعلقہ ضلع کے ڈپٹی ڈائریکٹرز کالجز نے شرکت کی۔ڈائریکٹر کالجز نے تمام شرکاء کو سیکرٹری ہائرایجوکیشن پنجاب کی ہدایت کے مطابق اپنے اپنے کالجز میں آن لائن کلاسز شروع کرنے کے حوالے سے ہدایات جاری کیں اورباہمی مشاورت سے یہ فیصلہ طے پایا کہ اس مقصد کے حصول کیلئے ابتدا میں واٹس ایپ گروپس کا استعمال کیا جائے گا جو فوری طور پر نافذالعمل کیا جارہا ہے جبکہ بعد ازاں زوم سافٹ ویئر کے ذریعے براہ راست کلاسز کا اجراء بھی کیا جائے گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی شعبہ سیاسیات کے زیر اہتمام ’جمہوریت، گورننس اور پائیداری‘ پردو روزہ کانفرنس

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف زوالوجی کے زیر اہتمام ہجرت کرنے والے پرندوں کے عالمی دن پر تقریب

پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے /ایس سی سپلیمنٹری کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

چیئرمین راولپنڈی تعلیمی بورڈ محمد عدنان خان کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا

چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی محمد عدنان خان نے  مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا

جی سی یونیورسٹی میں اردو زبان وادب کے رحجانات پر طلباء اردو کانفرنس کا انعقاد

ویٹرنری یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ویٹر نری سائنس کے زیر اہتمام ڈی وی ایم سا لا نہ عشا ئیہ کا انعقاد

یونیورسٹی آف سرگودھا میں حنوط کاری پر دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

اوپن یونیورسٹی کے بورڈ آف ایڈوانس سٹڈیز اینڈ ریسرچ کے  68ویں اجلاس کا دوسرا سیشن

کراچی سینٹرل جیل سے بھی 22 طلبہ میٹرک کے امتحانات میں شریک

سپریم کورٹ ، جامعات میں وائس چانسلرزکی تقرری پرایک ماہ میں پیش رفت رپورٹ طلب،یونیورسٹیز سے بجٹ کی تفصیلات ..

امتحانی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے خود کار ڈیجیٹل سسٹم متعارف کرادیا گیا ، چیئرمین بلوچستان ..