تعلیمی اداروں کی مسلسل بندش تعلیمی دشمنی ہے،محمد حسین محنتی

کورونا وباء سے احتیاط کے ساتھ نوجوان نسل کی تعلیم کیلئے متبادل بندوبست کیا جائے

جمعرات 27 مئی 2021 00:18

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مئی2021ء) امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے تعلیمی اداروں کی مسلسل بندش پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ حکومت نوجوان نسل کے بہتر مستقبل کیلئے سنجیدہ اقدامات کرے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے قباء آڈیٹوریم میں شعبہ تعلیم کے تحت اسکولز ایسوسی ایشن کے ذمہ داران کے اجلاس میں غیر رسمی بات چیت کے دوران کیا۔

اس موقع پر پاکستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے سربراہ پرویز ہارون،پاکستان اسکولز مینیجمنٹ ایسوسی ایشن سندھ کے سربراہ دانش الزمان، نافع سندھ کے ڈائریکٹر فیض احمد فیضی،الائنس آف پرائیویٹ اسکولز کے وائس چیئرمین شاہد خمیسہ،وائس آف پرائیوٹ اسکولز عبدالقادر،یونیک گروپ آف اسکولز کے ثناء اللہ مغل، پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کیماڑی کے جنرل سیکریٹری یوسف گل،بیٹھک اسکولز نیٹ ورک کے شاہ جہان جوکھیو،گرین فلیگ اسکولز اینڈ کالجز سسٹم کے اے ڈی سومرو،پاکستان پرائیوٹ اسکولز اتحاد کے لئیق احمدشعبہ تعلیم سندھ کے نائب ناظم ڈاکٹر خالد محمود اورسیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا ودیگر بھی موجود تھے۔

(جاری ہے)

محمد حسین محنتی نے مزید کہا کہ ساری دنیا کھل گئی مگر تعلیمی ادارے بند ہیں کورونا وباء سے احتیاط کے ساتھ تعلیم بھی ضروری ہے۔ اسلئے حکومت مسلسل تعلیمی ادارے بند رکھنے کے اقدامات کر کے تعلیم دشمنی کی بجائے نوجوان نسل کی تعلیم کیلئے متبادل اہتمام بھی کرے۔ اسکول ایسوسی ایشن کے ذمہ داران و اسکول مالکان نے جماعت اسلامی کے صوبائی امیر کو تعلیمی اداروں کی بندش کی وجہ سے اداروں کو درپیش مشکلات سے آگاہ اور اس حوالے سے جماعت اسلامی کی جانب سے کاوشوں اور حوصلہ افزائی کا شکریہ بھی ادا کیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی میں ’سی پیک‘ پر بین الاقوامی سمپوزیم کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی میں ’سی پیک‘ پر بین الاقوامی سمپوزیم کا انعقاد

یونیورسٹی آف ہری پور میں ”معاشرہ کی ترقی میں مزدور کا کردار“ کے موضوع پر سیمینار

یونیورسٹی آف ہری پور میں ”معاشرہ کی ترقی میں مزدور کا کردار“ کے موضوع پر سیمینار

لاہور کالج فار وویمن یونیورسٹی کی12 رکنی طلبا وطالبات پر مشتمل وفد کا پارلیمنٹ ہائوس کا دورہ

لاہور کالج فار وویمن یونیورسٹی کی12 رکنی طلبا وطالبات پر مشتمل وفد کا پارلیمنٹ ہائوس کا دورہ

یونیورسٹی آف سرگودھا کے زیرِ اہتمام ہنگامی صورتحا ل سے نمٹنے کے لیے تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا

یونیورسٹی آف سرگودھا کے زیرِ اہتمام ہنگامی صورتحا ل سے نمٹنے کے لیے تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا

کوہاٹ اور کرک یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد نصیرالدین کی او جی ڈی سی ایل حکام سے ملاقات

کوہاٹ اور کرک یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد نصیرالدین کی او جی ڈی سی ایل حکام سے ملاقات

آسٹریلیا کی میلبورن یونیورسٹی میں فلسطین کی حمایت میں طلبہ کا احتجاج جاری

آسٹریلیا کی میلبورن یونیورسٹی میں فلسطین کی حمایت میں طلبہ کا احتجاج جاری

میٹرک امتحانات کے دوران 550 کے قریب امتحانی مراکز کو سنبھالنا ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے ہم سب نے ملکرکام ..

میٹرک امتحانات کے دوران 550 کے قریب امتحانی مراکز کو سنبھالنا ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے ہم سب نے ملکرکام ..

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی لائبریری بک کلب کے زیر اہتمام مصنف سے ملاقات  کے حوالے سے خصوصی سیشن کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی لائبریری بک کلب کے زیر اہتمام مصنف سے ملاقات کے حوالے سے خصوصی سیشن کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی شعبہ امورطلبہ کے زیر اہتمام انٹرڈیپارٹمنٹل ہم نصابی مقابلہ جات 2024  کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی شعبہ امورطلبہ کے زیر اہتمام انٹرڈیپارٹمنٹل ہم نصابی مقابلہ جات 2024 کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی لائبریری بک کلب کے زیر اہتمام ’ مصنف سے ملاقات‘پر سیشن کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی لائبریری بک کلب کے زیر اہتمام ’ مصنف سے ملاقات‘پر سیشن کا انعقاد

زرعی یونیورسٹی پشاور،وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جہان بخت کی زیر صدرات ایف اینڈ پی سی کے حوالے سے اجلاس

زرعی یونیورسٹی پشاور،وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جہان بخت کی زیر صدرات ایف اینڈ پی سی کے حوالے سے اجلاس