Nakhun Se Bimariyaan Moun Main Dalna - Article No. 443

ناخن سے بیماریاں منہ میں ڈالنا - تحریر نمبر 443

کوئی جب بہت زیادہ پریشان ہوتاہے تو وہ ناخن کترنے لگتا ہے۔ آپ کسی دباؤ یا خوشی کے موقع پر ایسا کر سکتے ہیں یا ایسے وقت میں جب آپ اکتاہٹ کا شکار ہوں اور آپ کے پاس کرنے کے لئے کچھ نہ ہو۔ یہ ایک نقصان دہ عادت ہے

Browse More Health Articles & Tips in Urdu