Blood Presure Ko Bharne Ka Moqa Na Dijye - Article No. 708
بلڈ پریشر کو بڑھنے کا موقع نہ دیجیے - تحریر نمبر 708
صرف ہائی بلڈ پریشر سے کوئی ہلاک نہیں ہوتا لیکن جب اس کی نوعیت پیچیدہ ہو جاتی ہے تو ہم موت سے نزدیک تر ہو جاتے ہیں ہمیں حملہ قلب یا فالج کا خطرہ ہو جاتاہے یا پھر گردے کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں
پیر 30 مارچ 2015
صرف ہائی بلڈ پریشر سے کوئی ہلاک نہیں ہوتا لیکن جب اس کی نوعیت پیچیدہ ہو جاتی ہے تو ہم موت سے نزدیک تر ہو جاتے ہیں ہمیں حملہ قلب یا فالج کا خطرہ ہو جاتاہے یا پھر گردے کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔
یہ اس وقت ہوتا ہے جب دل مقدار سے زیادہ خون شریانوں میں پمپ کرنا شروع کر دیتا ہے یا جب شریانوں میں خون کی روانی میں رکاوٹ پیدا ہونے لگتی ہے ڈاکٹر فلپ چُوا کہتے ہیں کہ جب بلڈ پریشر کہتے ہیں۔
(جاری ہے)
فلپائن میں اس وقت ایک کروڑ افراد ہائی بلڈ پریشر میں مبتلا ہیں۔
سنگاپور کے جنرل اسپتال کے ڈاکٹر گوہ پنک پنگ کہتے ہیں کہ مریضوں کی ایک بڑی تعداد ہائی بلڈ پریشر سے ناواقف ہوتی ہے۔
ہائی بلڈ پریشر کا پتا عموماََ اس وقت چلتا ہے جب مریض کسی اور مرض کے بارے میں معالج سے رجوع کرتا ہے ۔معالج جب اتفاق سے اس کا بلڈ پریشر چیک کرتا ہے بیماری کا پتا چل جاتا ہے۔
یہ خاندانی بیماری ہے اس لئے کہ خاندان کا طرز زندگی غیر صحت مندانہ ہوتا ہے جس میں تمباکو نوشی حد سے زیادہ کافی پینا یا نمک زیادہ کھانا شامل ہیں۔
بلڈ پریشر کو پابندی سے چیک کراتے رہیں پابندی سے دوائیں کھاتے رہیں اور طرز زندگی کو تبدیل کریں۔ جب بلڈ پریشر نارمل ہوجائے تب بھی دوائیں کھاتے رہیں۔ درج بالا علامتوں میں سے کوئی ایک بھی آپ کو پریشان کر رہی ہو تو اپنے معالج سے فوراََ رجوع کریں۔
اپنا بلڈ پریشر ضرور پابندی سے چیک کرواتے رہیں اس میں غفلت نہ برتیں ورنہ پیچیدگی کی صورت میں یہ آپ کی جان بھی لے سکتا ہے۔
Browse More Blood Pressure
حاملہ، بلڈ پریشر اور پیچیدگیاں
Pregnancy, Blood Pressure And Complications
بلند فشار خون کے لئے نہ موافق غذائیں
Buland Fishar E Khoon Ke Liye Na Mawafiq Ghizain
بُلند فشارِ خون
Buland Fishar E Khoon
خون کا بڑھتا دباؤ اور یونانی ادویہ کی تاثیر
Khoon Ka Barhta Dabao Aur Unani Advia Ki Taseer
بلڈ پریشر
Blood Pressure
ہائی بلڈ پریشر میں کیسی کھائیں غذائیں
High Blood Pressure Mein Kaisi Khayen Ghizain
دل کی بیماریوں کا اہم سبب ہائی بلڈ پریشر
Dil Ki Bimariyon Ka Ehem Sabab High Blood Pressure
لو بلڈ پریشر
Low Blood Pressure
چقندر
Chukandar
بلڈ پریشر متعدد امراض کا پیش خیمہ
Blood Pressure - Mutadad Amraz Ka Pesh Khema
اسٹریس اور ہائپر ٹینشن سے کیسے محفوظ رہا جائے
Stress Aur Hypertension Se Kaise Mehfooz Raha Jaye
بلڈ پریشر کی جانچ کریں
Blood Pressure Ki Janch Kareen