Dantoo Ka Dard - Article No. 1158

Dantoo Ka Dard

دانتوں کا درد - تحریر نمبر 1158

اچھے ٹوتھ پیسٹ سے صبح و شام برش کریں

بدھ 11 اکتوبر 2017

دانتوں کا درد
1.دانتوں کے درد ک لیے ضروری ہے کہ آپ روزانہ کسی اچھے ٹوتھ پیسٹ سے صبح و شام برش کریں اور اگر کسی ایک دودانت میں درد ہو تو ادرک کا ٹکڑا دانتوں میں دبالیں یا لونگ دبالیں۔

(جاری ہے)


2۔ایک تولہ دھنیا لے کر پانی میں جوش دے کر اس سے کلی کریں اس طرح دانت کے درد کی وجہ سے ہونے والی سوزش کا خاتمہ ہوجائے گا۔

Browse More Ghiza Aur Sehat