بند کریں
صحت مضامین

مضامین

قیلولہ اور یاد داشت

تاہم برطانیہ کے ایک تحقیق کارنے اس بات سے اتفاق نہیں کیا اور کہا کہ یاد داشت پر مثبت اثرات کے لئے نسبتاًلمبی نیند کی ضرورت ہوتی ہے

مسواک ،طب اور اسلام کی نظر میں

80 فیصدا مراض معدہ اور آنتوں کے نقائص کی وجہ سے ہوتے ہیں
گندے اور پیپ زدہ دانت دماغی امراض کا باعث بنتے ہیں

موٹا پا

یہ بھی ایک مشکل ہے!مگر اس سے چھٹکارہ پانے کے لئے کچھ ایسی ہی تبدیلیاں چاہئیں

آنکھ ، انسانی جسم کا ایک خود کار نظام

انسانی جسم میں ایسے خود کار نظاموں میں سے ایک نظام” آنکھیں جھپکنا“ بھی ہے، جس کے تحت ہماری پلکیں خود بخود تھوڑے تھوڑے وقفے کے بعد حرکت کرتی رہتی ہیں

تفکرات کے جھنجھٹ سے آزادی

ایک دور تھا کہ ہم صحت و مرض کے موضوعات کو زیر بحث لایا کرتے تھے۔ ہم پھیلتے امراض اور ان کی ہلاکت آفرینیوں کو اپنی گفتگو ؤں میں سر فہرست رکھا کرتے تھے۔

مچھر ، انسان کا پرانا دشمن

انسانی جسم سے خارج ہو نے والی کار بن ڈائی آکسائیڈ مچھر کو اپنی طرف راغب کرتی ہے
مچھر کو انسان کے قریب آنے سے روکنے کیلئے مینڈک کے لعاب سے دواتیار کی گئی ہے

اسٹریس

انسانی زندگی میں سب سے واسطہ پڑنے والی نادیدہ بیماری!

ہیڈ فون اور کانوں کی صحت

خیال یہ ہے کہ اگر موسیقی بہت اونچی آواز میں ہو تو کان کے اندر لگائے ہوئے ائیر فون زیادہ نقصان دہ ہو سکتے ہیں، کیوں کہ کانوں کے باہر والے ہیڈ فون کے نسبت ان کا صوتی دباؤ زیادہ ہوگا

کیا کھائیں اور کیسے کھائیں اپنی غذا کو سمجھنا ضروری ہے

وٹامن اے سے بھر پور کھانے آپ کی جلد میں چمک پیدا کرتے ہیں۔ مگر، انڈے، دودھ اور اوئلی مچھلی کے ساتھ فورٹی فائڈسیرل اور مارجرین اس کے حصول کے اچھے ذرائع ہیں

دل پر ہونے والا اچانک حملہ…؟

”ہارٹ اٹیک …ان لوگوں پر بھی ہوتا ہے جو بظاہر بہت صحت مند اور چاق و چوبند نظر آتے ہیں“

اسٹرابیری توانا رکھے ، دبلا رکھے

اسٹرابیری اب پاکستان میں بھی کاشت ہو رہی ہے۔ یہ خوش رنگ خوب صورت ، خوش ذائقہ اور خوشبو دار پھل ہے جو اپنے غذائی اجزاء کی کثرت کی وجہ سے کھانے والوں کو توانا اور صحت مند رکھتا ہے

بہترین مشروب پانی

اگر آپ پانی کو ہی سب سے بہترین مشروب کا درجہ دے دیں تو آپ کی صحت قابو میں رہے گی
فہرست 1069 سے 1080  تک   (1339 ریکارڈز )