بند کریں
صحت مضامینغذا اور صحت

غذا اور صحت

موٹاپے سے نجات کے لیے پپیتے کے چند فوائد

فائبر سے بھرپور غذائیں نظام ہاضمہ کے لیے بہترین ہوتی ہیں اور پیٹ کو زیادہ دیر تک بھرا رکھتی ہیں، جس سے بے وقت کھانے کی عادت سے نجات میں مدد ملتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ موٹاپے سے نجات کے خواہشمند افراد کو فائبر سے بھرپور غذائیں کھانے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔

لہسن کے حیران کن فوائد

لہسن پاکستان میں بیشتر کھانوں میں استعمال کیا جاتا ہے مگر کچھ لوگ اس کے حیران کن فوائد نہیں جانتے۔ بیشتر افراد کو اس جڑی بوٹی نما سبزی کے بیشتر فوائد کے بارے میں علم نہیں جیسے غیر متوقع طبی فوائد، خوبصورتی اور گھر کی مرمت وغیرہ کے لیے اس کا استعمال۔

موسم گرما کے فرحت بخش مشروبات

گرمی کی شدت سے پسینہ آنے کے باعث جسم میں نمکیات کی کمی ہوجاتی ہے اور گلوکوز کی سطح بھی کم ہوجاتی ہے جبکہ نظام ہضم کے درست طور پر کام نہ کرنے سے معدے کے مسائل بھی سامنے آنے لگتے ہیں۔موسم گرما میں ٹھنڈی غذاوٴں کے ساتھ پانی اور جسم کو تسکین دینے والے مشروبات کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرنا چاہیے۔

پودینہ کے فوائد

عام طور پر لوگ پودینے کو ایک معمولی سبزی تصور کرتے ہیں مگر یہ ایک سستے داموں ملنے والی زود ہضم ،معدہ اور آنتوں کو طاقت دینے والی غذا ہے معدہ اسے دو تین گھنٹوں میں ہضم کر لیتا ہے۔

پانی۔ورزش کاروں کا مشروب

بہت کم لوگ اس حقیقت سے آگاہ ہیں کہ جسم کی مشین کو مناسب طرح رواں دواں رکھنے کے لیے پانی مرکزی کردار ادا کرتا ہے، تھکن اور خراب کارکردگی کی بڑی وجہ(خصوصاََ موسم گرما میں ) جسم کی کم آبی ، یعنی پانی کی کمی ہے جو علالت اور بعض اوقات سخت مشقت کے دوران موت کا سبب بھی ہو سکتی ہے

ادرک کے فوائد

ادرک ایک مشہور و معروف سبزی ہے جو گھروں میں کھانا پکانے یا مشروبات کو خوشگوار خوشبو دینے کے کام آتا ہے۔ ادرک زمانہ قدیم سے خوراک کو لذیذ بنانے اور علاج کے لیے استعمال میں ہے۔

شہد کی مکھی کا شفا بخش زہر

جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ شہد کی مکھی (APIS)کے ڈنک میں موجود زہر میں شفا بخشی کی صلاحیت ہے۔ اس کے ڈنک سے جوڑوں کا درد، ہڈیوں اور اعصاب کی بیماریاں ختم ہو جاتی ہیں۔شہد کی مکھی کے ڈنک سے اس طریقِ علاج کو ”ایپی تھراپی“ (Apitherapy)کہتے ہیں۔

تیزابیت۔ دورِ حاضر کا خطر ناک مرض

مغربی تہذیب کی اندھا دھند تقلید کے باعث نئے نئے امراض نے ہمیں اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ۔ جو ملک بھی مغربی اقوام کے نقشِ قدم پر چلتا ہے وہاں خوف ناک امراض بھی ظہور پذیر ہوتے ہیں ان امراض میں تیزابیت بھی شامل ہے۔شہرکا رہنے والا ہو یا گاوٴں کا، امیر ہو یا غریب، ہر کوئی اس مرض کا شکار ہے اس مرض میں یورک ایسڈ و افر مقدار میں بنتا ہے۔

پولیو۔ علاج اور احتیاط

پولیو وائرس سے نہ صرف انسان کا اعصابی نظام مفلوج ہو جاتا ہے ، بلکہ بعض کیسز میںیہ جان لیوا بھی ثابت ہوتا ہے۔ یہ ایک مہلک مرض ہے پولیو کا وائرس دماغ اور ریڑھ کی ہڈی کی اندرونی بافتوں (ٹشوز) پر حملہ کرتا ہے، جس کے باعث پٹھے کم زور ہو جاتے ہیں، جس کے نتیجے میں متاثرہ فرد معذور ہو جاتا ہے۔ پولیو عام طور پر بچوں کا فالج ہے

تخمِ بالنگو۔گرمی اور امراض کا دشمن

گرمیوں میں تخمِ بالنگو کھانے سے بہت فائدہ ہوتا ہے۔یہ جسم کی گرمی کو ختم کر کے ٹھنڈک پیداکرتا ہے۔اسے تخمِ ملنگابھی کہتے ہیں۔ا س میں مانع تکسید(Antioxidant)صلاحیت پائی جاتی ہے۔ تخمِ بالنگو میں اومیگا3 وافر مقدار میں ہوتا ہے، یعنی اس میںدیگر غذائی اشیاکی نسبت 60فی صد زیادہ اومیگا3پایا جاتا ہے۔

سحری اور افطاری میں کیا کھائیں؟

رمضان المبار ک مسلمانوںکے لیے نیکیاں کمانے کا مہینہ ہے چنانچہ لوگ ذوق وشوق سے روزہ رکھتے ہیں لیکن چند دن بعد بدہضمی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ اس لیے کہ وہ کھانے پینے میں اعتدال نہیں رکھ پاتے اور خوب سیر ہو کر کھاتے ہیں اس کے برعکس جو افراد کھانے میں احتیاط برتتے ہیں وہ معالج کے پاس جائے بغیر اپنے فرائض احسن طریقے سے پورے کر لیتے ہیں۔

چیری۔ صحت دوست پھل

چیری ایشیا، آسٹریلیا، یورپ اور شمالی امریکا کے علاوہ دنیا کے بیشتر ملکوں میں کاشت کی جاتی ہے۔ چیری گلگت ، بلتستان اور بلوچستان میں بھی کاشت کی جاتی ہے رومی ، یونانی اور چینی اسے قدیم زمانے سے کھا رہے ہیں۔
فہرست 1 سے 12  تک   (341 ریکارڈز )