شوگر ملز نے 100 کلو چینی کی بوری کی قیمت میں مزید 60 روپے کا اضافہ کر دیا

جمعرات 2 نومبر 2006 12:57

کراچی(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین02انومبر2006 ) شوگر ملز نے 100 کلو چینی کی بوری کی قیمت میں مزید 60 روپے کا اضافہ کر دیا ہے اس اضافے کے بعد 100 کلو چینی کی بوری کی ایکس مل قیمت3325 روپے سے بڑھ کر 3385 روپے جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں 3445 روپے تک پہنچ گئی ہے اس بارے میں شوگر ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون کے چیئرمین ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں سو کلو چینی کی بوری کے نرخ 3300 سے 3400 روپے کے درمیان رہیں گے کیونکہ گنے کی قیمت خرید کے حساب سے 3100 سے 3200 روپے کے ریٹ کم تھے ذکا اشرف نے بتایا کہ آئندہ سال صارفین کے لیے ایک کلو چینی کی قیمت 33 تا 34 روپے تک رکھی جائیں گی تاہم انہوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر شوگر ملز کو گنا اعلان کردہ امدادی قیمت سے زائد پر ملا تو چینی کی قیمت بڑھ سکتی ہے-

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط