بند کریں
صحت صحت کی خبریںصوبہ سرحدکی تمام شوگر ملز کھولنے کے احکامات

صحت خبریں

وقت اشاعت: 05/09/2009 - 19:37:35 وقت اشاعت: 05/09/2009 - 10:04:56 وقت اشاعت: 04/09/2009 - 17:41:44 وقت اشاعت: 02/09/2009 - 19:28:26 وقت اشاعت: 31/08/2009 - 13:11:27 وقت اشاعت: 28/08/2009 - 21:59:39 وقت اشاعت: 27/08/2009 - 17:46:15 وقت اشاعت: 27/08/2009 - 13:29:44 وقت اشاعت: 27/08/2009 - 12:16:21 وقت اشاعت: 27/08/2009 - 10:04:16 وقت اشاعت: 26/08/2009 - 16:17:30

صوبہ سرحدکی تمام شوگر ملز کھولنے کے احکامات

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اگست۔2009ء) محکمہ خوراک صوبہ سرحدنے صوبے کی تمام شوگر ملز کو کھولنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ ڈائریکٹر فوڈ صوبہ سرحد عبدالغفوربیگ نے نجی ٹی وی کوبتایاکہ متعلقہ حکام کو سات شوگرملز فوری طورپرکھولنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ ان کاکہناتھاکہ شوگرملیں کل سے صوبہ بھر میں پچاس ہزاربوریاں تقسیم کریں گی
28/08/2009 - 21:59:39 :وقت اشاعت