بند کریں
صحت صحت کی خبریںگلوکار ابرار الحق کو دل کا دورہ

صحت خبریں

وقت اشاعت: 15/09/2009 - 17:06:22 وقت اشاعت: 14/09/2009 - 18:39:48 وقت اشاعت: 14/09/2009 - 15:00:27 وقت اشاعت: 13/09/2009 - 12:15:57 وقت اشاعت: 12/09/2009 - 15:40:06 وقت اشاعت: 12/09/2009 - 13:21:42 وقت اشاعت: 11/09/2009 - 17:05:51 وقت اشاعت: 11/09/2009 - 10:03:18 وقت اشاعت: 10/09/2009 - 21:14:31 وقت اشاعت: 10/09/2009 - 18:41:50 وقت اشاعت: 10/09/2009 - 13:06:54

گلوکار ابرار الحق کو دل کا دورہ

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔12ستمبر 2009 ء) گلوکار ابرار الحق کو دل کا دورہ، انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق گلوکار ابرار الحق کو گانے کی ریکارڈ نگ کے دوران اچانک سینے میں تکلیف اٹھنے کے باعث عارضہ قلب کے اسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے طبی معائنے کے بعد کہا کہ انہیں دل کا دورہ پڑا ہے جس کے بعد انہیں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں طبی امداد دی جارہی ہے۔
12/09/2009 - 13:21:42 :وقت اشاعت