ڈینگی فیور میں مبتلا مریض زیادہ سے زیادہ مشروبات استعمال کریں اور مچھر سے بچاؤ کی ہر ممکن تدبیر اختیار کریں۔طبی ماہرین

ہفتہ 4 نومبر 2006 14:40

لاہو ( اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین04نومبر2006 ) ڈینگی فیور میں مبتلا مریض زیادہ سے زیادہ مشروبات استعمال کریں اور مچھر سے بچاؤ کی ہر ممکن تدبیر اختیار کریں ۔ ان خیالات کا اظہار طبی ماہرین نے شفاء انٹر نیشنل ہسپتال کے زیر اہتمام ڈینگی فیور مسائل اور ان کے حل کے موضوع پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ سیمینار سے خطاب میں ماہرین نے کہا کہ ڈینگی فیور میں اینٹی بائیوٹک ادویات کا استعمال فائدہ مند نہیں ہوتا ۔

(جاری ہے)

مریض کو فوری طور پر ہسپتال میں داخل کراتے ہوئے اسے زیادہ سے زیادہ مشروبات سوپ اور جوس دینا چاہیے ۔ مرض کی شدت کی صورت میں جسم کے مختلف حصوں سے خون جاری ہو جاتا ہے ۔ اس صورت میں مریض کو خون لگانے کی ضرورت ہوتی ہے ۔ سیمینار سے میجر جنرل اختر علی قریشی  ڈاکٹر سلیمان  ڈاکٹر وحید الزمان  ڈاکٹرفرحین علی اور ڈاکٹر اعجاز خان نے خطاب کیا ۔ ڈاکٹروں نے کہا کہ ڈینگی فیور متاثرہ مریض کی سانس یا اسے چھونے سے نہیں پھیلتا تاہم متاثرہ مریض کو مخصوص مچھر کے کاٹنے کے بعد صحت مند آدمی کو اس مچھر کے کاٹنے سے وائرس پھیلتا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط