بند کریں
صحت صحت کی خبریںڈینگی وائرس کے ممکنہ خطرے کی روک تھام کے لئے شہر اور گرد و نواح میں فوری مچھر مار اسپرے کیا ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 14/11/2006 - 14:47:26 وقت اشاعت: 13/11/2006 - 13:30:23 وقت اشاعت: 12/11/2006 - 21:06:25 وقت اشاعت: 12/11/2006 - 19:24:53 وقت اشاعت: 12/11/2006 - 16:56:56 وقت اشاعت: 12/11/2006 - 16:13:37 وقت اشاعت: 12/11/2006 - 14:20:19 وقت اشاعت: 11/11/2006 - 15:35:58 وقت اشاعت: 10/11/2006 - 22:06:33 وقت اشاعت: 10/11/2006 - 19:20:52 وقت اشاعت: 10/11/2006 - 17:08:23

ڈینگی وائرس کے ممکنہ خطرے کی روک تھام کے لئے شہر اور گرد و نواح میں فوری مچھر مار اسپرے کیا جائے ۔ عوامی و سماجی حلقوں کا مطالبہ

ڈگری (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین12نومبر2006 ) کے عوامی اور سماجی حلقوں کی جانب سے ڈینگی وائرس کے ممکنہ خطرے کی روک تھام کے لئے شہر اور گرد و نواح میں فوری مچھر مار اسپرے کرانے کا مطالبہ کیا ہے عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ وائرس جس تیزی سے پھیل رہا ہے اس کی اگر بروقت روک تھام کے لئے اقدامات نہ کئے گئے تو یہ علاقہ جو ابھی تک بچا ہوا ہے اس کی لپیٹ میں آسکتا ہے لہٰذا انہوں نے تعلقہ میونسپل ایڈمنسٹریشن سے فوری طور پر مچھر مار اسپرے کرانے اور شہر میں موجود گندگی کو ٹھکانے لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔
12/11/2006 - 16:13:37 :وقت اشاعت