بند کریں
صحت صحت کی خبریںلائیوسٹاک انتظامیہ کانگووائرس کے خاتمے کیلئے اقدامات کررہی ہے‘ ڈاکٹر نعیم شاہ خٹک

صحت خبریں

وقت اشاعت: 28/08/2017 - 15:32:26 وقت اشاعت: 28/08/2017 - 15:21:13 وقت اشاعت: 28/08/2017 - 13:47:38 وقت اشاعت: 28/08/2017 - 13:47:38 وقت اشاعت: 28/08/2017 - 12:26:58 وقت اشاعت: 28/08/2017 - 11:37:11 وقت اشاعت: 28/08/2017 - 11:36:59 وقت اشاعت: 28/08/2017 - 03:36:45 وقت اشاعت: 28/08/2017 - 03:36:44 وقت اشاعت: 28/08/2017 - 03:36:44 وقت اشاعت: 26/08/2017 - 17:13:23

لائیوسٹاک انتظامیہ کانگووائرس کے خاتمے کیلئے اقدامات کررہی ہے‘ ڈاکٹر نعیم شاہ خٹک

کرک۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28 اگست2017ء) اسسٹنٹ ڈائریکٹر لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ ڈاکٹر نعیم شاہ خٹک نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں لائیوسٹاک انتظامیہ کانگو وائرس کے خاتمے کیلئے اقدامات کررہی ہے‘ ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے میڈیا سے خصوصی گفتگو میں کیا اُنہوں نے مزید کہا کہ شہر میں ہفتہ وار مویشی منڈی کے علاوہ عملہ دیگر ایام میں روزانہ کی بنیاد پرڈیوٹی دے رہے ہیں‘اُنہوں نے مویشی پال حضرات زمینداروں اور جانوروں کے اڑھتیوں کو میڈیا کے ذریعے پیغام دیا کہ کسی بھی جانور میں گانگو وائرس کی موجودگی اثرات نظر آئے فوری طور پر محکمہ لائیو سٹاک سے رابطہ کرکے ہمارا عملہ 24گھنٹے مدد و رہنمائی کیلئے حاضر ہوگا ۔
28/08/2017 - 11:37:11 :وقت اشاعت