بند کریں
صحت صحت کی خبریںیونیورسٹی کیمپس میں ڈینگی سپرے کا سلسلہ جاری

صحت خبریں

وقت اشاعت: 30/08/2017 - 11:39:39 وقت اشاعت: 29/08/2017 - 23:45:16 وقت اشاعت: 29/08/2017 - 16:45:43 وقت اشاعت: 29/08/2017 - 15:31:49 وقت اشاعت: 29/08/2017 - 13:37:37 وقت اشاعت: 29/08/2017 - 12:51:12 وقت اشاعت: 29/08/2017 - 12:51:09 وقت اشاعت: 29/08/2017 - 12:18:52 وقت اشاعت: 28/08/2017 - 15:32:26 وقت اشاعت: 28/08/2017 - 15:21:13 وقت اشاعت: 28/08/2017 - 13:47:38

یونیورسٹی کیمپس میں ڈینگی سپرے کا سلسلہ جاری

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 اگست2017ء)یونیورسٹی کیمپس کے تمام تعلیمی اداروں میں ڈینگی سپرے کا سلسلہ جاری ہے ۔چاروں یونیورسٹیوں میڈیکل کالج اور فارسٹ کے رہائشی مکانات ‘سبزہ زاروں اور دفاتر اورتدریسی شعبہ جات کے گرائونڈز میں روزانہ کی بنیاد پر سپرے کیاجاتاہے۔
29/08/2017 - 12:51:12 :وقت اشاعت