چین:غیر معیاری کیک کھانے سی121 طالبات کی حالت غیر ،ہسپتال داخل

پولیس نے کارروائی کر کے فیکٹری کو سیل کر دیا ،عملے کی4 ارکان گرفتار

جمعرات 7 ستمبر 2017 16:24

نانچائگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 ستمبر2017ء) مشرقی چین میں 121 طالبات غیر معیاری کیک کھانے سے حالت غیر ہوگئی ،پولیس نے بیکری کو سیل کر کے عملے کی4 ارکان کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے مشرقی صوبے نانچانگ میں تین سکولوں کی طالبات نے قریبی بیکری سے کیک اور دیگر اشیاء کھائیں جن سے ان کی حالت غیر ہو گئی جنہیں فوری طور پرہسپتال منتقل کر دیا گیا تاہم ان کی خطرے سے باہر بتائی گئی ہے ۔

صوبائی وزیر خوراک نے بھی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اس واقعہ میں121 طالبات متاثر ہوئیںہیں تاہم اکثریت طالبات کو طبی امداد کے بعد گھر ریفر کردیا گیا ہے ۔دوسری جانب پولیس نے نے مضر صحت اشیاء فروخت کرنے والی بیکری کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے سیل کر دیا اور عملے کے 4 ارکان کو گرفتار کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط