بند کریں
صحت صحت کی خبریںجیکب آباد، انسدادپولیو مہم کے سلسلے میں سول اسپتال سے ریلی نکالی گئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 18/09/2017 - 13:17:07 وقت اشاعت: 18/09/2017 - 13:04:32 وقت اشاعت: 18/09/2017 - 13:04:28 وقت اشاعت: 18/09/2017 - 12:24:36 وقت اشاعت: 18/09/2017 - 11:31:57 وقت اشاعت: 16/09/2017 - 16:37:36 وقت اشاعت: 16/09/2017 - 16:24:18 وقت اشاعت: 16/09/2017 - 16:10:54 وقت اشاعت: 16/09/2017 - 16:06:01 وقت اشاعت: 16/09/2017 - 14:25:24 وقت اشاعت: 16/09/2017 - 14:25:21

جیکب آباد، انسدادپولیو مہم کے سلسلے میں سول اسپتال سے ریلی نکالی گئی

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 ستمبر2017ء)پولیو مہم کے سلسلے میں ریلی تفصیلات کے مطابق انسدادپولیو مہم کے سلسلے میں سول اسپتال سے ایک ریلی اسٹنٹ کمشنر بلال سلیم کی قیادت میں ریلی نکالی گئی جس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ساون شیخ سمیت ڈاکٹروں اور عملے نے بڑی تعداد میں شرکت کی ڈی سی چوک پر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے اسٹنٹ کمشنر بلال سلیم نے کہا کہ پولیو سے پاک پاکستان کا عزم کیا ہے اپنے بچوں کوعمر بھر کی معذوری سے بچانے کے لئے پولیو کے قطرے ضرور پلائیں اور گھر گھر آنے والی ٹیموں سے بھرپور تعاون کریں یہ آپکے فائدے میں ہے۔
16/09/2017 - 16:37:36 :وقت اشاعت