بند کریں
صحت صحت کی خبریںکوئٹہ ،ْکانگو وائرس کے مزید 2 مریض اسپتال میں داخل

صحت خبریں

وقت اشاعت: 26/09/2017 - 21:47:01 وقت اشاعت: 26/09/2017 - 16:41:43 وقت اشاعت: 26/09/2017 - 14:28:44 وقت اشاعت: 25/09/2017 - 17:17:21 وقت اشاعت: 25/09/2017 - 15:04:35 وقت اشاعت: 25/09/2017 - 15:04:35 وقت اشاعت: 25/09/2017 - 14:44:13 وقت اشاعت: 25/09/2017 - 14:43:56 وقت اشاعت: 23/09/2017 - 14:01:50 وقت اشاعت: 23/09/2017 - 14:01:48 وقت اشاعت: 22/09/2017 - 19:31:38

کوئٹہ ،ْکانگو وائرس کے مزید 2 مریض اسپتال میں داخل

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 ستمبر2017ء)کوئٹہ میں کانگو وائرس کے مشتبہ مریض میں وائرس کی تصدیق ہوگئی ،ْکانگو وائرس کا ایک اور کنفرم مریض سامنے آگیا۔کانگووائرس کے مریض کو چارروزقبل قلعہ سیف اللہ سیکوئٹہ کے فاطمہ جناح ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں منتقل کیا گیا تھا، گزشتہ روز متعلقہ لیبارٹری سے خون کے تجزیہ کی رپورٹ میں مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔دوسر ی جانب کانگووائرس کا ایک اور مریض لورالائی سے کوئٹہ میں فاطمہ جناح ہسپتال منتقل کیاگیا۔کانگو وائرس کے دونوں مریض ہسپتال میں زیرعلاج ہیں جہاں ان کی مریضوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔رواں سال بلوچستان میں کانگو وائرس کے 23کیس رپورٹ ہوچکے ہیں، صوبے میں کانگو وائرس کی4 مریضوں کا انتقال ہوچکا ہے۔
25/09/2017 - 15:04:35 :وقت اشاعت