الا حسان آئی ہسپتال ویلفیئر سوسائٹی کے سالانہ انتخابات میں ثناء اللہ خان کاکڑ صدر، محمد اشفاق جنرل سیکرٹری منتخب

بدھ 27 ستمبر 2017 16:22

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 ستمبر2017ء)الا حسان آئی ہسپتال ویلفیئر سوسائٹی کے سالانہ انتخابات گزشتہ روز منعقد ہوئے، جس میں ثناء اللہ خان کاکڑ صدر اور محمد اشفاق میاں جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے،گزشتہ انتخابات میں خفیہ رائے شماری کے ذریعے امیدواروں کا چنائو کیا گیا، جس میں ثناء اللہ خان کاکڑ صدر ‘شیخ آصف رفیق سینیئر نائب صدر‘ الطاف الرحمن مغل نائب صدر‘ محمد اشفاق میاں جنرل سیکرٹری ‘اکرام اللہ خان کاکڑ سیکرٹری اطلاعات‘ حافظ عتیق احمد جوائنٹ سیکرٹری منتخب جبکہ مستری عنایت اللہ‘پروفیسر شاہد محمود‘ ملک مشتاق احمداورالیاس فاروق ایگزیکٹیو ممبر منتخب ہوئے،اس موقع پرنو منتخب افراد کو مبارکباد دی گئی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی