صحت انصاف کارڈ سے خیبر پختونخوا کے ایک کروڑ 92لاکھ لوگ مفت علاج سے مستفید ہو سیکیں گی،ْ شہرام ترکئی

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 16:49

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2017ء) خیبر پختونخوا کے سینئر وزیربرائے صحت شہرام خان ترکئی نے کہا تاریخ میں پہلی بار صحت انصاف کارڈ جیسا منصوبہ موجودہ صوبائی حکومت نے متعارف کروایا، صحت انصاف کارڈ کی اہمیت سے غریب لوگ واقف ہیں بہت سے ایسے خاندان تھے جو مالی مشکلات کی وجہ سے اپنا اپنے اہل وعیال کا علاج نہیں کروا سکتے تھے مگر صحت انصاف کارڈ کی بدولت وہ آج سرکاری ہسپتالوں کے ساتھ ساتھ نجی شعبے کے اچھے ہسپتالوں میںبھی علاج معالجے کی مفت سہولیات حاصل کر رہے ہیں۔

سپین کانی میں شمولیتی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا موجود ہ صوبائی حکومت نے سرکاری سکولز میں قرآن مجید کی تعلیم کو لازمی قرار دیا ، سود جیسی برائی کے خلاف قانون سازی کی اور جہیز کی لعنت سے معاشرے کو پاک کرنے کے لئے اقدامات کئے ۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا پاکستان تحریک انصاف نے وہ سب کچھ کردکھایا جو نہ پختونوں کے دعویداروں نے کیااور نہ دین کے دعویداروں نے کیا اور نہ ہی روٹی ،کپڑا، مکان والوں نے کیا۔

ماضی کے حکمرانوں نے ہمیشہ اپنے مفاد کے لیے کام کرتے رہے انہوں نے ہمیشہ اداروں کو اپنی سیاسی مقاصد اور مفادات کے لئے استعمال کیا اور عوام کو صرف سبز باغ دکھاتے رہے ۔ ہم نے اقتدار میں آکر اداروں سے سیاسی مداخلت کو مکمل طور پر ختم کردیا اور نظام کو تبدل کرکے اسے عوام کی خواہشات اور ضروریات کے تابع بنا دیا ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی