اسمٰعیل میڈیکل سنٹر میں ایک روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد

پیر 30 اکتوبر 2017 12:26

خانیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اکتوبر2017ء) اسمٰعیل میڈیکل سنٹر میں ایک روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ کا افتتاح آئی سرجن ڈاکٹر رانا فہد ابراہیم کے والد ڈاکٹر رانا محمد زاہد، ڈاکٹر رائے محمد اعظم، ڈاکٹر مبارک علی، ڈاکٹر سعید احمد جاوید، ڈاکٹر رشید احمد قمر، ڈاکٹر ہارون الرشید اور امتیاز علی اسد نے کیا۔

(جاری ہے)

فری کیمپ میں 400 سے زائد مریضو ں کی آنکھوںکا معائنہ کیا گیا اور انہیں مفت ادویات بھی دی گئیں۔ اس موقع پر رانا فہد ابراہیم نے بتایا کے کیمپ میں مریضوں کی آنکھوں کا معائنہ اور سفید موتیا کے آپریشن بذریعہ لیزر کیے گئے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط