زونگ4G کا اپنے ہیڈ کوارٹر میں بریسٹ کینسر سے آگاہی کیلئے مہم کا کامیاب انعقاد
پیر 30 اکتوبر 2017 19:22
(جاری ہے)
مہم کے دوران ان تمام خواتین کیلئے ایک خصوصی ظہرانے کا اہتمام کیا گیا جس میںمعروف آنکولوجسٹس پر مشتمل پینل کو مدعو کیا گیا ۔خواتین ملازمین کو اس موزی مرض کو شکست دینے والی متعدد حوصلہ مند خواتین کی زندگیوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی جس کے بعد پینل نے سوالوں کے تفصیلی جوابات دیے۔
خواتین ملازمین سے اظہاریکجہتی کیلئے کمپنی کے دیگرتمام ملازمین نے مہم کے دوران اپنے بازوئوں پر پنک ربن پہنے رکھے۔ زونگ4G کی جانب سے اپنی خواتین ملازمین کیلئے اس مہم کا انعقاد اس عزم کا اظہار ہے کہ کمپنی اپنے تمام ملازمین کی حفاظت اور ان کی بہتری کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہے۔بطور ذمہ دار کارپوریٹ کمپنی زونگ4G پر عزم ہے کہ اپنی متعدد معلوماتی و آگاہی سرگرمیوں سے معاشرے کی بہتری میں اپنا بھر پور کردار ادا کیا جاتا رہے گا۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر