بند کریں
صحت صحت کی خبریںبریسٹ کینسر سے بچائو،علامات اورآگاہی کیلئے خصوصی سیمینار 6نومبر کوہوگا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 06/11/2017 - 13:20:47 وقت اشاعت: 06/11/2017 - 13:13:01 وقت اشاعت: 06/11/2017 - 13:12:58 وقت اشاعت: 06/11/2017 - 12:52:26 وقت اشاعت: 04/11/2017 - 21:34:10 وقت اشاعت: 03/11/2017 - 17:22:07 وقت اشاعت: 03/11/2017 - 13:21:38 وقت اشاعت: 02/11/2017 - 12:37:44 وقت اشاعت: 02/11/2017 - 11:32:40 وقت اشاعت: 02/11/2017 - 11:32:40 وقت اشاعت: 01/11/2017 - 17:13:17

بریسٹ کینسر سے بچائو،علامات اورآگاہی کیلئے خصوصی سیمینار 6نومبر کوہوگا

ملتان۔3 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 نومبر2017ء)بریسٹ کینسر سے بچائو ،علامات اورآگاہی کیلئے وومن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ملتان کے زیراہتمام ایک خصوصی سیمینار 6نومبر کو مقامی ہوٹل میں ہوگا ،وومن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی صدرفلزا ممتاز نے بتایا کہ خواتین میں تیزی سے پھیلتے ہوئے اس مہلک مرض سے خواتین محفوظ رہ سکتی ہیں اگروہ بروقت اس سے آگاہ ہوجائیں اور ماہرامراض سے مشورہ کرلیں،انہوں نے بتایا کہ اس سیمینار میں شوکت خاتم کینسر ہسپتال لاہور کے ماہرین خواتین کو آگاہی فراہم کرنے کے ساتھ ان کے سوالات کے جوابات فراہم کریں گے۔
03/11/2017 - 17:22:07 :وقت اشاعت