خالص ریشم حرام مغز کا علاج کر سکتا ہے، طبی ماہرین

منگل 7 نومبر 2017 14:57

ایڈنبرگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 نومبر2017ء) ماہرین صحت نے کہا ہے کہ کیڑے کے تیار کردہ خالص ریشم سے حرام مغزکا علاج ممکن ہے۔ سکاٹ لینڈ کی ایبرڈین یونیورسٹی کے ڈاکٹر وین لونگ ہانگ کہتے ہیں کہ ریشم پر تجربات کے دوران کچھ ایسے انکشافات ہوئے ہیں جو طب کے شعبے میں انقلاب لاسکتے ہیں۔

(جاری ہے)

کیڑے سے حاصل ہونے والے ریشم میں حرام مغزکی درستگی، نشونما اور حادثے کے باعث پیدا ہوجانے والے بگاڑ کی درستگی میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔

انھوں نے کہا کہ ابتدائی تجربات میں اس کے بہترین نتائج حاصل ہوئے ہیں جبکہ اس پر مزید تحقیق بہت سی زندگیوں کو فائدہ پہنچا سکتی ہے۔واضح رہے کہ برطانیہ میں ہر سال تقریباً 50 ہزار اور امریکا میں ڈھائی لاکھ افراد حرام مغز کی مختلف بیماریوں، پیچیدگیوں اور حادثات کے نتیجے میں اس کے متاثر ہونے سے متعدد مسائل کا شکار ہوجاتے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی