ذیا بیطس کا عالمی دن 14نومبرکو منایا جائے گا
(جاری ہے)
اس موقع پر عالمی ادارہ صحت ، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن،وزارت صحت پنجاب ،ذیا بیطس فائونڈیشن پاکستان ، اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن سمیت دیگر تنظیموں کے اشتراک سے ملک بھر کے تمام صوبائی، ڈویژنل ،ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز پر خصوصی کانفرنسز ، سیمینارز، ورکشاپس ، میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا جائے گا جبکہ عوام میں شعوری بیداری پیدا کرنے کیلئے واکس بھی منعقد کی جائیں گی،جس میں تمام مکاتب فکر کے افراد شرکت کریں گے۔
ڈائریکٹوریٹ ہیلتھ سروسز فیصل آباد ڈویژن کے ترجمان نے بتا یا کہ عالمی ادارہ صحت کے حالیہ سروے کے مطابق اس وقت دنیا میں 220 ملین افراد شوگر کے عارضہ میں مبتلا ہیں جبکہ یہ تعداد سال 2030ء میں بڑھ کر دگنی ہو جائے گی۔انہوںنے بتا یا کہ کم و متوسط آمدنی والے ممالک میں ذیابیطس کے مریضوں میں اموات کی شرح 80 فیصد تک ہے ۔اس موقع پر شوگر کے مرض کے بارے میں عوامی شعور بیدار کرنے کیلئے خصوصی اقدامات بھی کئے جائیں گے اور اس مرض کے تدارک سمیت حفاظتی تدابیر سے بھی عوام کو آگاہ کیا جائے گا۔Your Thoughts and Comments
مزید صحت سے متعلق خبریں
-
سی ای او ہیلتھ کا رات کے وقت ر بنیادی مراکز صحت کا اچانک دورہ
تاریخ اشاعت : 2019-02-18
-
ڈور ٹو ڈور جا کر پولیو مہم کو کامیاب بنانے میں یو سی ایم اوز، ایریا انچارج اور دیگر محکمہ صحت کے افسران کی خدمات ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-18
-
پنجاب ، خیبر پختوانخواہ اور اور کراچی میں انسداد پولیو مہم کا آغاز لاہور، شیخوپورہ، راولپنڈی اور فیصل آباد کی ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-18
-
پولیو وائرس،وزیراعلیٰ پنجاب نے اہم اجلاس ( کل) طلب کر لیا
تاریخ اشاعت : 2019-02-16
-
کرن ویلفیئر فائونڈیشن کے زیراہتمام پانچواں فری میڈیکل و آئی کیمپ کا انعقاد خواتین میں چھاتی کے کینسر کی تشخیص ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-16
-
نارنگ منڈی کے واحدسرکاری ہسپتال میں شوگر ویکسئن کی عدم دستیابی پرشہریوں کا مظاہرہ
تاریخ اشاعت : 2019-02-16
-
3روزہ بین الاقوامی یورالوجی کانفرنس 8مارچ سے لاہور میں شروع ہو گی انگلینڈ ،آئر لینڈ ، امریکہ ،سعودی عرب،قطراور ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-16
-
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی صوبہ بھر میں فروزن میٹ بنانے والی کمپنیوں کی چیکنگ فروزن میٹ یونٹس کی چیکنگ کے دوران 2 کو سیل، ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-16
-
ضلع ناظم کوہاٹ کا چورلکی رورل ہیلتھ سنٹر پر رات گئے چھاپہ ،ڈاکٹر اورچوکیدار سمیت تمام طبی عملہ کی عدم موجودگی پر ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-16
-
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ناقص اشیاء خوردونوش کے خلاف کریک ڈائون ،6 فوڈ پوائنٹس سیل کر دیئے کو اصلاحی نوٹس، 07 کے لائسنس ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-15
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.