بند کریں
صحت صحت کی خبریںپشاور، کنٹونمنٹ بورڈ انتظامیہ کا ڈینگی کے خاتمہ کیلئے خیبر بازار میں سپرے مکمل

صحت خبریں

وقت اشاعت: 13/11/2017 - 14:19:04 وقت اشاعت: 13/11/2017 - 13:22:35 وقت اشاعت: 13/11/2017 - 13:11:23 وقت اشاعت: 13/11/2017 - 12:05:27 وقت اشاعت: 11/11/2017 - 23:02:18 وقت اشاعت: 10/11/2017 - 12:58:29 وقت اشاعت: 09/11/2017 - 15:17:58 وقت اشاعت: 09/11/2017 - 14:36:56 وقت اشاعت: 09/11/2017 - 12:27:32 وقت اشاعت: 09/11/2017 - 12:27:32 وقت اشاعت: 08/11/2017 - 16:59:31

پشاور، کنٹونمنٹ بورڈ انتظامیہ کا ڈینگی کے خاتمہ کیلئے خیبر بازار میں سپرے مکمل

پشاور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 نومبر2017ء) ڈینگی کے خاتمے کیلئے کنٹونمنٹ بورڈانتظامیہ نے خیبربازارمیں سپرے کاکام مکمل کرلیاہے۔ خیبرپختونخوا نانبائی ایسوسی ایشن کے رہنما شیرزادہ خان نے کہاہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ انتظامیہ کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات سے مطمئن ہیں،کنٹونمٹ بورڈ کی جانب سے خیبربازارمیں سپرے سے ڈینگی وائرس کامکمل خاتمہ ہوجائیگا۔ ڈینگی وائرس کے خاتمے کیلئے کنٹونمنٹ بورڈ انتظامیہ کی جانب سے مختلف علاقوں میں سپرے کاکام شروع کردیاہے۔
10/11/2017 - 12:58:29 :وقت اشاعت