رحمان میڈیکل انسٹیٹیوٹ می ںمفت فزیکل تھراپی کیمپ کاانعقاد

جمعرات 7 دسمبر 2017 13:36

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2017ء) معذورافراد کے عالمی دن کی مناسبت سے پشاور کے رحمان میڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں مفت فزیکل تھراپی کیمپ کا انعقاد کیا گیا،رحمان میڈیکل انسٹیٹیوٹ کے فزیکل تھراپی ڈیپارٹمنٹ میں منعقدہ کیمپ کے موقع پر ایڈیشنل ڈی جی ہیلتھ سروسز عبدالخالق مہمان خصوصی تھے، فزیکل تھراپی کیمپ میں لوگوں کو معذورافرادکے مسائل سمجھنے اوران کے معاشرتی، اقتصادی اوردیگر مسائل کے تحفظ سے متعلق آ گاہی دینا تھا ،کیمپ میں معذورافرادکو مفت فزیکل تھراپی، سپیچ تھراپی ، آرتھوٹکس سروسز دینے کے علاوہ انہیں متوازن خوراک اور فٹنس کے حوالے سے مفید مشورے بھی دیئے گئے،اس موقع پر آئی سی آر سی کے سربراہ احمد، فزیکل تھراپی کے ڈاکٹر محمد بن افسر جان اور مختلف کالج و یونیورسٹیوں کے اساتذہ ، طلباء و طالبات نے بھی شرکت کی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی