فری طبی وحجامہ کیمپ پرسوں مرکز الحجامہ مطب عبداللہ ٹائون شپ لاہور میں لگایا جائیگا

جمعہ 8 دسمبر 2017 13:19

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 دسمبر2017ء) مرکز الحجامہ مطب عبداللہ کے زیر اہتمام ایک روزہ سالانہ فری طبی وحجامہ کیمپ (اتوار )بوقت 11بجے تا4بجے شام زیر سرپرستی پروفیسر حکیم سجاد احمد زخمی (پرنسپل اسلامک یونانی میڈیکل کالج لاہور)بمقاممرکز الحجامہ مطب عبداللہ نزد القدس ہیلتھ کیئرپریس بازار ٹائون شپ لاہور میں لگایا جائے گا۔

جس میں ماہرین امراض پر مشتمل حکماء کا مشاورتی طبی بورڈ دور دراز علاقوں سے آئے ہوئے مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کا فری چیک اپ اور حجامہ کرے گا۔ ماہرین میں پروفیسر حکیم میاں عبدالرحمن عثمانی ماہر حجامہ(پرنسپل سلطان طبیہ کالج گجرانوالا) حکیم محمد اسحاق (ماہر امراض معدہ و جگر) حکیم چوہدری شبیر احمد راں(ماہر امراض جوڑوں کا درد و بواسیر) حکیم محمد ابو بکر (ماہر امراض فالج، بانجھ پن و امراض مخصوصہ) حکیم ساجد منیر (ماہر امراض معدہ و انتڑیاں،تیزابیت)حکیم محمد اجمل خان(ماہر امراض زنانہ و مردانہ و بے اولادی)حکیم عبدالرزاق ربانی (ماہر امراض یورک ایسڈ )پروفیسر حکیم عبدالکریم بھٹی (ماہر امراض ہیپاٹائٹس اورجگر)حکیم مبشر ندیم (ماہر امراض گلٹیاں اور رسولیاں) حکیم حفیظ الرحمن ایبٹ آباد (ماہر امراض بلڈ پریشر، کولیسٹرول)اور حکیم محمد احمد (ماہر حجامہ) شامل ہیں۔

(جاری ہے)

کیمپ میں پاکستان طبی کانفرنس لاہور ڈویژن کے چیئر مین شعبہ اطلاعات حکیم محمد افضل میومہمان خصوصی ہونگے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی