بند کریں
صحت صحت کی خبریںفاطمید فائونڈیشن کا کوہاٹ اور صوابی میں عطیہ خون کیمپس

صحت خبریں

وقت اشاعت: 02/01/2018 - 15:39:27 وقت اشاعت: 02/01/2018 - 15:18:19 وقت اشاعت: 02/01/2018 - 14:01:21 وقت اشاعت: 02/01/2018 - 13:28:42 وقت اشاعت: 02/01/2018 - 13:28:42 وقت اشاعت: 02/01/2018 - 12:26:21 وقت اشاعت: 01/01/2018 - 15:18:22 وقت اشاعت: 01/01/2018 - 15:02:50 وقت اشاعت: 01/01/2018 - 12:35:43 وقت اشاعت: 29/12/2017 - 15:46:28 وقت اشاعت: 29/12/2017 - 15:29:45

فاطمید فائونڈیشن کا کوہاٹ اور صوابی میں عطیہ خون کیمپس

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 جنوری2018ء)پشاور فاطمیدفائونڈیشن پشاور کے زیر اہتمام پولیس ٹریننگ سکول کوہاٹ اور صوابی میں عطیہ خون کیمپس کا انعقاد کیاگیا جس میں پولیس کانسٹیبل سمیت اعلیٰ افسران بالا نے تھیلی سیمیا وہیموفیلیا اور دیگر امراض خون میں مبتلا بچوں کیلئے کثیرتعداد میں خون کے عطیات دیئے کیمپ کے انعقاد میں آر ٹی ڈبلیو کوہاٹ کے پرنسپل مختار ودیگر سٹاف اور آر ٹی ڈبلیو صوابی کے پرنسپل مزمل کان اورایڈمنسٹریٹر ریاض کان نے بھرپور تعاون کیا۔

فاطمید فائونڈیشن پشاور کے ایڈمنسٹریٹرکرنل (ر) افضل حسن خان کیمپس کے انعقادپر تمام انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ پولیس کے افسران اور نوجوانوں نے تھیلی سیمیا کے بچوں کی زندگی کے چراغ روشن رکھنے میں ہمیشہ اپناکرداراداکیاہے جو قابل تحسین ہے۔
02/01/2018 - 12:26:21 :وقت اشاعت