ٹائپ ٹو ذیابیطس میں غذا اور ورزش دوا سے زیادہ موثر، تحقیق

جمعرات 11 جنوری 2018 15:00

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جنوری2018ء)ایک نئی تحقیق میں ٹائپ ٹو ذیابیطس کو کنٹرول کرنے کے لئے غذا اور ورزش کو دوا سے زیادہ موثر قرار دیا گیا ہے۔برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق حالیہ ریسرچ میں بتایا گیا ہے کہ ذیابیطس ٹائپ ٹو کے ایسے مریض جو باقاعدگی سے ورزش کرتے ہیں انہیں دوا کی ضرورت کا امکان کم ہوتا ہیاور بہتر غذا دوا کے مقابلے میں زیادہ موثر طریقے سے ذیابیطس کو کنٹرول کرسکتی ہے۔

(جاری ہے)

یونیورسٹی آف گلاسگومیں محققین نے ویٹ مینجمنٹ کورس میں شریک ٹائپ ٹو ذیابیطس کی15 سومریضوں کا موازنہ ایسے افراد سے کیا جنہوں نے کورس میں حصہ نہیں لیا۔نتائج سے معلوم ہوا کہ جن لوگوں نے 16ہفتے کاپروگرام مکمل کیا، ان میں بلڈ شوگر لیول صحت مند رہااوروہ ذیابیطس کی جو دوالیتے تھے اس کی مقدار میں اضافہ بھی نہیں دیکھا گیا۔پروگرام مکمل کرنے والے 71سالہ این آرم اسٹرونگ وزن میں تقریبا 20کلو کمی کرکے انسولین ترک کرنے کے قابل ہوگئے اور انہوں نے پروگرام کو اچھا تجربہ قرار دیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط