میگنیشیئم سے بھر پور غذائیںکینسر سمیت کئی بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہیں، ماہرین

منگل 16 جنوری 2018 16:11

لاس اینجلس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2018ء) امریکی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کینسر کا مرض تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے تاہم قدرت کے کارخانے میں ایسے بہت سے خزانے موجود ہیں جن کا استعمال ہمیں خوفناک امراض سے بچا ہے ان میں سے ایک خزانہ میگنیشیئم دھات سے بھر پور غذاؤں ہے۔ہاورڈ یونیورسٹی کے سعبہ صحٹ کے ماہرین کی جدید تحقیق سے یہ معلوم ہوا ہے کہ میگنیشیئم کیلوریز ریسٹرکشن (کیلوریز محدود کرنی) کا کام بھی کرتی ہے۔

ایک عرصے سے ماہرین کہہ رہے تھے کہ کم کیلوریز کھانے سے بڑھاپا دور ، بیماریاں کم اور انسان کئی طرح کے امراض سے محفوظ رہتا ہے۔ میگنیشیئم والی غذائوں کا مسلسل استعمال انسان کو کینسر کے مضر اثرات کو 47 سے 68 فیصد تک کم کرتی ہیں۔

(جاری ہے)

میگنیشیئم خواتین میں چھاتی کے سرطان (بریسٹ کینسر) کو بھی روکنے میں اپنا اہم کردار ادا کرتی ہے۔یہ دھات گلوٹاتھائیون نامی اہم ترین اینٹی اکسیڈنٹ کی تیاری میں بھی مدد فراہم کرتی ہے اور یہ ہمیں کئی امراض سے بچاتے ہیں جن میں سے ایک دلکا مرضہے۔

گلوٹا تھائیون دماغ سے فاسد مواد نکال باہر کرتا ہے اور ذہنی صلاحیت بہتر کرتا ہے۔میگنیشیئم کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے کے لیے بہترین طریقہ یہی ہے کہ اس کا سپلیمنٹ خریدنے کی بجائے وہ غذائیں استعمال کی جائیں جن میں میگنیشیئم کی وافر مقدار پائی جاتی ہے مثلا ایک کپ پالک میں 157 ملی گرام، سیاہ چاکلیٹ کے ایک ٹکڑے میں 95 ملی گرام، ایک اونس بادام میں 60 ملی گرام، خشک انجیر میں 50 ملی گرام، ایک کپ دہی میں 46 ملی گرام اور کیلے میں 32 ملی گرام تک میگنیشیئم موجود ہوتی ہے۔ ایک بالغ خاتون کے لیے ضروری ہے کہ وہ روزانہ 310 سے 320 ملی گرام میگنیشیئم استعمال کرے اور بالغ مرد 400 ملی گرام تک میگنیشیئم کھائیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی