تین روزہ پولیومہم کے دوران 6لاکھ سی زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے، ڈاکٹرمحمدخالد

جمعہ 19 جنوری 2018 16:07

قصور۔19جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2018ء) ضلع قصور میں تین روزہ پولیو مہم کے دوران ضلع بھر میں پانچ سال سے کم عمر 6لاکھ62ہزار 143بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے جس کیلئے مجموعی طور پریونین کونسل کی سطح پر 1386ٹیمیں تشکیل دی گئی جنہوں نے تین روزہ پولیومہم کے دوران بچوں کوہسپتالوں‘ اڈہ جات‘گھرگھرجاکر بچوں کو پولیوکے قطرے پلائے۔

(جاری ہے)

پولیوانچارج ضلع قصور ڈاکٹرمحمدخالدنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مہم کو کامیاب بنانے کیلئے سیکورٹی اداروںکا بھرپورتعاون رہااورضلع بھرمیں کسی قسم کا کوئی ناخوشگوارواقعہ پیش نہیں آیا۔ انہوں نے بتایا کہ پچھلے سال پورے پاکستان میں پولیو کے صرف 8کیس کنفرم ہوئے‘پنجاب میں پولیو کا ایک کیس ضلع لودھراں کے علاقہ دنیاپورمیں سامنے آیااورضلع قصورمیں آخری پولیو کاکیس 2008ء میں پھولنگر اورگھمن کے میں سامنے آیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ملک کو پولیوفری بنانے کیلئے اقدامات کررہی ہے، 2018ء کا سال ملک بھر سے پولیو کے خاتمے کا سال ہوگا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی