بیس کی بجائے ایک سگریٹ روزانہ پینے والوں میں دل کے دورہ کے امکانات 50 فیصد کم ہو جاتے ہیں، طبی ماہرین

جمعرات 25 جنوری 2018 13:57

بیس کی بجائے ایک سگریٹ روزانہ پینے والوں میں دل کے دورہ کے امکانات 50 فیصد کم ہو جاتے ہیں، طبی ماہرین
پیرس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جنوری2018ء) طبی ماہرین نے کہا ہے کہ 20 سگریٹ روزانہ کی بجائے ایک سگریٹ روزانہ پینے والوں میں دل کے دورہ کے امکانات 50 فیصد کم ہو جاتے ہیں ۔

(جاری ہے)

حالیہ شائع شدہ رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی کالج لندن کے پروفیسر ایلن ہکشا نے گذشتہ ادوار کی مطالعاتی تحقیق سے نتیجہ اخذ کیا ہے کہ اگر کوئی 20 سگریٹ روزانہ پینے کی بجائے صرف ایک سگریٹ روزانہ پینا شروع کردے تو اس میں کوئی بیماری لاحق ہونے کے امکانات 1/20 یا دیگر الفاظ میں 5 فیصد کم ہو جاتے ہیںاور یہ صرف پھیپھڑوں کے سرطان کے حوالہ سے ہے ۔

تاہم دل کے دورہ اور دماغ کی شریان پھٹنے کے حوالہ سے یہ درست نہیں ہے ۔ ماہرین کے مطابق سگریٹ کی ایک ڈبی روزانہ پینے والوں کی بجائے ایک سگریٹ روزانہ پینے والوں میں دل کے دورہ کے امکانات 50 فیصد کم ہو جاتے ہیں ۔ اس لئے سگریٹ نوشی میں بتدریج کمی کرنے والوں کی لازمی طور پر حوصلہ افزائی کی جانی چاہیئے ۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں ہرسال 70 لاکھ افراد سگریٹ نوشی کے باعث ہلاک ہو جاتے ہیں ۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط