ہر سال 40ہزار خواتین بریسٹ کینسر کی وجہ سے موت کے منہ میں چلی جاتی ہیں ‘ڈاکٹر ظفر اقبال میاں

جمعہ 26 جنوری 2018 15:09

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جنوری2018ء)گلو بل این جی اوو سا ؤتھ ایشیا وویمن آرگنا ئزیشن کے با ہمی اشترا ک سے بر یسٹ کینسر کی آگا ہی وروک تھا م و علا ج کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں مقررین نے بریسٹ کینسر سے بچا ؤ اور علا ج پر تفصیلی لیکچر دیا ۔اس موقع پر چیئرمین گلو بل این جی او ڈا کٹرظفر اقبا ل میاں نے شر کا ء سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ ہر سا ل چا لیس ہزار خوا تین بر یسٹ کینسر کی وجہ سے مو ت کے منہ میں چلی جا تی ہیںاگر ابتدا ئی طور پر تشخیص کر کے علا ج شروع کر دیا جا ئے تو اس سے بچا جا سکتا ہے ۔

اس مو قع پر سا ؤتھ ایشیا وویمن آرگنا ئزیشن کی چیئر پر سن سارہ حشام نے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ سا ؤتھ ایشیا وویمن آرگنا ئزیشن اور گلو بل این جی او بر یسٹ کینسر کے خا تمے کے لئے مل کر کا م کریں گے تا کہ سرطا ن جیسی مہلک بیما ری سے خواتین کو بچا یا جا سکے ۔

(جاری ہے)

تقریب میںاکیڈمی ادبیا ت کے چیئرمین پروفیسر قا سم بھیگو،حشام فرید ،ممبر قومی اسمبلی و چیئرمین سینیٹ سٹینڈنگ کمیٹی قیصر شیخ ،ڈپٹی سیکرٹری آصف رضا شیخ ،نا ئب صدر مسلم لیگ (ن)آمنہ ملک،ثوبیہ اکرام ،ارسلہ خالد نے بھی تقریب سے خطاب کیا اور اس عزم کیا اعا دہ کیا کہ بریسٹ کینسر کے خا تمے کے لئے سا ؤتھ ایشیا وویمن آرگنا ئزیشن و گلو بل این جی او کے مشترکہ پلیٹ فا رم سے ہو نے وا لی بریسٹ کینسر آگا ہی مہم کو کامیا بنا یا جا ئے گا اور ہر طرح کا تعاون فرا ہم کیا جائے گاتا کہ مہلک مر ض بر یسٹ کینسر کا خا تمہ ہو سکے

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی