ہسپتالوں میں نصب شدہ انسنی ریٹرز کی کارکردگی و فعالیت بارے جائزہ رپورٹ مرتب

پیر 29 جنوری 2018 16:07

لاہور۔29جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جنوری2018ء)سیکرٹری محکمہ تحفظ ماحول پنجاب ریٹائرڈ کیپٹن سیف انجم کی خصوصی ہدایات کے تحت محکمہ کے ڈائریکٹرز نے پنجاب کے تمام ڈویثنزکے ہسپتالوں میں پہلے سے نصب شدہ انسنی ریٹرز کی کارکردگی و فعالیت مبنی جائزہ رپورٹ مرتب کیں تاکہ اس رپورٹ کی روشنی میں سفارشات پیش کرکے صوبہ کے تمام میڈیکل یونٹس اور ہسپتالوں میں مہلک فضلات کی تلفی کے نظام کیلئے باقاعدہ طور پر مناسب و موثر اور قابل عمل حکمت عملی وضع کی جاسکے، اس دوران ڈائریکٹرز محمد تاثیر،نصرت ناز،توقیر قریشی،نسیم الرحمان ،وسیم چیمہ نے مختلف ڈویثنز کے ہسپتالوں میں نصب کئے جانے والی54انسنی ریٹرز کی کارکردگی کو چیک کیا، انہوں نے موقع پر ہی ہسپتالوں کی انتظامیہ کو ہسپتال کے فضلات کی تلفی اور صفائی ستھرائی کے نظام کو مزید بہتر اور شفاف نہج پر استوار کرنے بارے ہدایات بھی جاری کیں ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی