ابتدائی طبی امداد کی تربیت ہر فرد کا بنیادی حق ہے، ملکی صورتحال میں ہر گھر میں فرسٹ ایڈ کی ضرورت ہے، ڈپٹی کمشنر

منگل 30 جنوری 2018 12:45

ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جنوری2018ء) ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کیپٹن (ر) اورنگزیب حیدر نے کہا ہے کہ ابتدائی طبی امداد کی تربیت ہر فرد کا بنیادی حق ہے، موجودہ ملکی صورتحال میں ہر گھر میں ایک فرسٹ ایڈ کی ضرورت ہے۔

(جاری ہے)

وہ ریڈ کریسنٹ کے زیراہتمام ایبٹ آباد پریس کلب میں صحافیوں کو فرسٹ ایڈ ٹریننگ کے بعد منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ انسانی جانوں کے تحفظ کیلئے فرسٹ ایڈ کی جانکاری بنیادی ہتھیار ہے، ہلال احمر پاکستان ملک کا مایہ ناز فلاحی ادارہ ہے، ایبٹ آباد میں بھی ضلعی دفتر کا قیام ناگزیر ہے۔ اس موقع پر تحصیل ناظم محمد اسحاق، سردار سمیع الله عباسی، ریحان علی نے بھی اپنے خطاب میں ریڈ کریسنٹ کی فلاحی خدمات پر روشنی ڈالی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی