ادو یا ت قیمتو ں میں اضا فہ عوام پر ایک اور ڈرون حملہ ہے ‘ڈاکٹر شاہد صدیق

پنجاب اور سند ھ کے حکمرانو ں نے پو لیس کو ذاتی غلام بنا رکھا ہے‘مرکزی رہنما پی ٹی آئی

منگل 30 جنوری 2018 13:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جنوری2018ء) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ ملک لو ٹنے والو ں سے عوام رو ٹھ چکی ہے نواز شریف کو ملک اور قوم سے ز یادہ دو بارہ اقتدار میں آ نے کی فکرہے ملک میں بے رو گاری اور لا قا نو نیت نے ڈیرے ڈا ل رکھے ہیں ادو یا ت کی قیمتو ں میں اضا فہ کر کے عوام پر ایک اور ڈورن حملہ کیا گیا تحریک انصا ف جان بچانے والی ادو یا ت کی قیمتو ں میں حکومتی اضا فہ کو مستر د کر تی ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ تمام اداروں کو ن لیگ نے تباہ کر دیا ہے مغل اعظم کی اپنی شہنشاہی قا ئم کر نے کیلئے شریف فیملی ہر حر بہ استعما ل کررہی ہے پو لیس سند ھ کی ہو یا پنجاب کی دو نو ں کے کار نامے ایک جیسے ہی ہیں پنجاب اور سند ھ کے حکمرانو ں نے پو لیس کو ذاتی غلام بنا رکھا ہے انہو ں نے مز ید کہاکہ الیکشن قر یب آ تے ہی جھو ٹے اور بڑے میاں عوام سے ہمدری کا اظہار کر نے کیلئے مخا لفین کیخلا ف سخت ز بان استعمال کررہے ہیں عوام ان کی جو ش خطا بت اور کارنامو ں سے واقف ہے نواز شر یف کو اندازہو چکا ہے کہ ن لیگ کو انتخا با ت میں واضح شکست ہو گی الیکشن ن لیگ پر بھاری ثا بت ہو گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی