ملتان میں اب تک موسمی انفلوئنزا وائرس پر قابو پایا نہیں جاسکا ،ْ مزید تین مریض چل بسے

منگل 30 جنوری 2018 16:44

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جنوری2018ء) ملتان میں اب تک موسمی انفلوئنزا وائرس پر قابو پایا نہیں جاسکا ہے اور مزید 3 مریض وائرس کا شکار ہوکر جان کی بازی ہار گئے۔ترجمان محکمہ صحت ملتان ڈاکٹر عطا الرحمان کے مطابق تینوں مریض نشتر ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ڈاکٹر عطا الرحمان نے کہا کہ مریضوں میں سے 20 سالہ حسینہ کا تعلق خانیوال، 53 سالہ کرامت کا تعلق لیہ اور 50 سالہ رشیدہ کا تعلق ملتان سے تھا۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ ملتان میں 15 دسمبر سے اب تک موسمی انفلوئنزا سے متاثرہ 44 افراد کا انتقال ہو چکا ہے۔محکمہ صحت کی جانب سے شہریوں کو احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کی جارہی ہے، خصوصاً پانی ابال کر پینے کی ہدایت کی گئی ہے۔دوسری جانب صوبائی حکومت کی طرف سے ہسپتالوں میں انفلوئنزا کے مریضوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کے احکامات کے باوجود نشتر ہسپتال میں قائم فلو کاؤنٹر سے ویکسی نیشن فراہم نہ کیے جانے پر شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی