عطائیت اور غیرمعیاری ادویات کے خاتمہ کیلئے بلاتفریق جدوجہد جاری رہے گی، شیر زمان خان

بدھ 31 جنوری 2018 13:46

قصور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 جنوری2018ء) عطائیت اور غیرمعیاری ادویات کے خاتمہ کیلئے بلاتفریق جدوجہد جاری رہے گی‘کسی پریشرکو خاطرمیں نہیں لایا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہارتحصیل ڈرگ انسپکٹرشیرزمان خان نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت نے عوام تک معیاری ادویات کی فراہمی کیلئے وسیع پیمانے پر اقدامات کئے ہیں اور سیکرٹری ہیلتھ پنجاب‘ سی ای او ہیلتھ قصور اورڈپٹی کمشنر قصورکی خصوصی ہدایات پر عطائیت کے جڑ سے خاتمے کیلئے ڈی ڈی ایچ او چونیاں ڈاکٹراقبال جاوید ‘ضلعی ڈرگ انسپکٹر ثناء اللہ سیف اور اے سی چونیاں احمدرضابٹ کی سربراہی میں روزانہ کی بنیادپر چھاپے مارے جارہے ہیں ‘کافی حدتک عطائیت پرقابو پالیاگیاہے جبکہ عوام تک معیاری ادویات کی فراہمی کا معیار جانچنے کیلئے لیبارٹری سیمپل تیزرفتاری سے بھیجے جارہے ہیں جس سے غیرمعیاری ادویات کا خاتمہ ممکن ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ میڈیکل سٹور آن لائن کرنا پنجاب حکومت کا خوش آئنداقدام ہے اس سے کافی حد تک محکمہ ہیلتھ میں بہتری آئی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی