دنیا کا سب سے موٹابچہ آخرکاراپنے پائوں پر چلنے کے قابل ہوگیا

غذائی ماہرین کی مدد اور معدے کے آپریشن سے 195کلووزنی بچے کا وزن کم،اسکول جانا شروع کردیا

جمعہ 2 فروری 2018 17:02

جکارتہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 فروری2018ء) انڈونیشیا میں دنیا کے موٹے ترین بچّے کے طور پر پہچانا جانے والا 12 سالہ آریا برمانا آخر کار اپنے پاؤں پر چلنے کے قابل ہو گیا۔ اس کا وزن 195 کلو گرام ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دو برس قبل دس سال کی عمر میں برمانا کا وزن 121 کلو گرام کے قریب تھا۔ وہ خود سے چلنے اور نارمل انداز سے زندگی گزارنے پر قدرت نہیں رکھتا تھا۔

(جاری ہے)

غذائی ماہرین کی مدد اور معدے کے آپریشن کے ذریعے بڑی حد تک وزن کم کرنے کے بعد برمانا بہت سے کام کرنے کے قابل ہو گیا ہے۔ وہ اب اسکول جانے اور ٹینس بال کھیلنے کی قدرت رکھتا ہے۔ برمانا کی ماں رقیہ سومانتری (37 سالہ) اور باپ آدی سومانتری (47 سالہ) اپنے بیٹے کی زندگی میں آنے والی اس مثبت تبدیلی پر بے حد مسرور ہیں۔انڈونیشی بچّے کے ساتھ مسئلہ یہ تھا کہ وہ کھانے اور سونے کے سوا کوئی سرگرمی انجام نہیں دیتا تھا۔ چلنے سے قاصر ہو جانے پر برمانا نے اسکول جانا بھی چھوڑ دیا تھا تاہم اب وہ پھر سے اپنے اسکول لوٹ گیا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی