مچھلی پٹھوں اور جسمانی طاقت کیلئے انتہائی موثر ہے،میاں لیاقت علی

پیر 5 فروری 2018 17:18

قصور۔5 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 فروری2018ء) مچھلی پٹھوں اور جسمانی طاقت کیلئے انتہائی موثر ہے کیونکہ مچھلی جلد ہضم ہو کرہارمون کی تحریک کو بڑھاتی ہے‘ ہرقسم کی کمزوریوں کا ازالہ کرکے دماغ ا ور مردانہ صلاحیتوں میں خوب اضافہ کرتی ہے‘ پٹھوں اور جسمانی طاقت کیلئے انتہائی موثر ہے‘ تندرستی اورصحت میں اضافہ کرتی ہے‘لوبلڈپریشر والوں کیلئے مچھلی نہایت مفیدہے‘ رنگت کو نکھارتی اور سرخ بناتی ہے۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہارفاضل طب الجراحت ‘قصورکے معروف حکیم میاں لیاقت احمدعلی نے ’’اے پی پی‘‘ سے گفتگوکرتے ہوئے کہی۔انہوں نے بتایا کہ مچھلی شوگرکے مریضوں کیلئے بہتر اور توانائی بخش غذاہے‘ وٹامن ای سے بھرپور ہڈیوں کو طاقتور بناتی ہے‘ دماغی کمزوری اورجسمانی کمزوری کو ختم کرتی ہے ‘اعضائے رئیسہ کو طاقت دیکر قوت مدافعت میں اضافہ کرتی ہے‘موسم سرما میں مچھلی کا استعمال ضروری سمجھاجاتاہے لہذاہمیں چاہئیے کہ ہم اپنی روزمرہ کی خوراک میں مچھلی کو بھی شامل کریں، ہفتہ میں کم ازکم ڈیڑھ پائویا آدھاکلومچھلی ضرورکھانی چاہئیے تاکہ انسانی جسم تواناوتندرست رہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی