غذائی اجزاء کے اعتبار سے آملہ میںوٹامن سی کو اہمیت حاصل ہے، طبی ماہرین

منگل 6 فروری 2018 14:08

سلانوالی۔6 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 فروری2018ء) طبی ماہرین نے بتایاہے کہ آملہ پاکستان سمیت دنیامیں پایاجا نے والاکثیرالمقاصدپھل ہے آملہ کے غذائی اجزاء میںسب سے زیادہ اہمیت وٹامن سی کوحاصل ہے اس کا ترش ذائقہ بھی وٹامن سی کی وجہ سے ہی ہوتا ہے، آملہ میںپا ئے جانے و الے وٹامن سی کی مقدارمالٹے کی نسبت 20گنا زیادہ ہوتی ہے، وٹامن سی ہمارے جسم کے میٹابولزم میںاہم کرداراداکرتا ہے ساتھ ہی یہ ٹاکسن اورزہریلے مادوںکوبھی تلف کرتا ہے ا س میںموجودخاص قسم کاکمیائی مادہ جوہڈیوں کی نشوونما کے سلسلہ میںمددکرتاہے آملے کومربعے اچار سلاد کی طرح کھایاجاسکتا ہے جگرکے مریض بھی ا س کواستعمال کرسکتے ہیں کیونکہ وٹامن سی اورپروٹین میٹابولزم میںاہم کام سرانجام دیتے ہیں ا س لیے یہ جگر اورمعدے کو فعال کرنے اور وزن گھٹانے میںمددکرتا ہے ،جلدی امراض میںنہایت مفید ہے اس مقصدکیلئے مربع سلاد یا سوکھے آملے بھگوکران کاپانی پی سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

اس کے ریشے قبض سے نجات دیتے ہیں،بالوں کی نشوونماکیلئے صدیوں سے آملے کااستعمال رائج ہے ا س میں موجود کیلشیم بالوںکومضبوط اوران کارنگ سیاہ کرتا ہے ا س کیلئے سوکھے آملوںکاپانی ابال کر لگایاجاسکتا ہے آملے میںموجودہ کوبالٹ جسم میں انسولین کی پیداواربہترکرتاہے۔ جوڑوں کے درداورسوزش میںبھی آملے کااستعمال مفیدہے نیزاس میںموجود وٹامن بی جسم میں نیاخون پیداکرنے میں مدد فراہم کرتا ہے

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی