منرل واٹر بوتلوں میں سنکھیا کی موجودگی کا انکشاف

پھیپھڑوں ، مثانے، جلد، گردے، ناک اور جگر کا کینسر پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا

بدھ 7 فروری 2018 15:15

منرل واٹر بوتلوں میں سنکھیا کی موجودگی کا انکشاف
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 فروری2018ء)پاکستان کونسل برائے تحقیقات آبی وسائل نے اپنی سہہ ماہی رپورٹ جاری کردی ہے ۔رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں فراہم کیا جانیوالا مختلف برانڈز کا بوتل بند پانی کیمیائی اور جراثیمی طور پر آلودہ پایا گیا ہے۔ پانی میں سنکھیا کی مقدار بھی پائے جانے کاانکشاف ہوا ہے جس سے پھیپھڑوں مثانے جلد پراسٹیٹ، گردے، ناک اور جگر کا کینسر اور کئی بیماریوں پھیلنے کا خدشہ ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان کونسل برائے تحقیقات آبی وسائل حکومت پاکستان وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی ہدایت پر بوتلوں میں بندپانی کی کوالٹی کی مانیٹرنگ ایجنسی کے طور پر کام کررہی ہے۔ سہ ماہی رپورٹ میں اسلام آباد راولپنڈی سیالکوٹ پشاور ملتان لاہور کوئٹہ بہاولپور ٹنڈو جام کراچی اور مظفر آباد سے بوتل بند / منرل پانی کی104برانڈز کے نمونے کیمیائی اور جراثمی طور پر آلودہ پائے گئے۔ ان میں4نمونوں میں سنکھیا کی مقدار اسٹینڈرڈ سے زیادہ(14 پی پی بی سے لے کر 27 پی پی بی)تک تھی جبکہ پینے کے پانی میں اس کی حد مقدار صرف 10پی پی بی تک ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی