ماں اور بچہ کی صحت کے لئے وفاقی اور صوبائی حکومتیں تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہیں،

صحت کے شعبہ پر مجموعی قومی پیداوار کا 0.6 فیصد خرچ کیا جا رہا ہے، وزارت ہیلتھ سروسز

پیر 19 فروری 2018 13:03

ماں اور بچہ کی صحت کے لئے وفاقی اور صوبائی حکومتیں تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہیں،
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 فروری2018ء) وزارت ہیلتھ سروسز نے ماں اور بچہ کی بہتر صحت کو یقینی بنانے کے لئے قومی اور صوبائی فنڈز میں اضافہ پر زور دیا ہے۔ اور کہا ہے کہ ماں اور بچے کی اچھی صحت ہی قوم کے بہتر مستقبل کی ضمانت ہے وزارت کی جانب سے تیار کردہ نیشنل ایکشن پلان 2016-25ء کے تحت اس سلسلہ میں بہتر اقدامات کئے گئے ہیں ماں اور بچہ کی صحت کے لئے وفاقی اور صوبائی حکومتیں تمام وسائل بروئے کار لارہی ہیں ۔

(جاری ہے)

اس وقت صحت کے شعبہ پر مجموعی قومی پیداوار کا 0.6فیصد خرچ کیا جارہا ہے اور دیہی صحت کی سروسز میں لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام اور کمیونٹی میڈ وائفز پر مرکوز ہے ہر سال تقریباً 8 ہزار پاکستانی خواتین دوران حمل دیکھ بھال اور صحت کی سہولیات کی عدم دستیابی کے باعث انتقال کر جاتی ہیں اس کی بڑی وجہ غربت ‘ پسماندگی ‘ طبی سہولیات کا فقدان ہے۔ جبکہ پاکستان میں کم عمری کی شادیاں اور ناخواندگی بھی اس میں شامل ہے۔ اگرچہ پاکستان میں نومولود بچوں کی شرح اموات میں کمی آئی ہے ۔ وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ ان کی وزارت کا نیشنل ایکشن پلان تولیدی صحت اور ماں اور بچوں کی غذائیت کی ضروریات سے متعلق قومی اتفاق رائے سے ایک میکنزم تیار کرے گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی